Posts

Showing posts from October, 2023

China's stunning plan

Image
           چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہ                        چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہچین ایسا ملک ہے جس کے تعمیراتی منصوبے اکثر دنیا کو دنگ کر دیتے ہیں۔اب ایسا ہی ایک نیا منصوبہ چین میں مکمل کیا گیا ہے جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے۔ دیکھنے میں یہ ایلین اسپیس شپ لگتا ہے مگر یہ چینگدو سائنس فکشن میوزیم ہے، جو ایک جھیل میں تیرتا ہوا نظر آتا ہصوبہ سیچوان کے صدر مقام میں تعمیر ہونے والا یہ میوزیم ہر زاویے سے مختلف نظر آتا ہے۔ اسے ڈیزائن کرنے والی کمپنی کے مطابق ہر پہلو سے یہ ہمیشہ مختلف نظر آتا ہے اور لوگوں کو غیر معمولی محسوس ہوتا ہے۔ مگر ڈیزائن سے زیادہ دنگ کر دینے والی حقیقت اس کی تعمیر کا دورانیہسڈنی اوپیرا ہاؤس سے 3 گنا بڑا یہ میوزیم جتنی کم مدت میں تعمیر کیا گیا، وہ حیران کن ہے۔ 2022 میں 81 ویں عالمی سائنس فکشن کنونشن کے لیے اس میوزیم کو تعمیر کرنے کی منطوری دی گئی تھی۔ 59 ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلی اس طرح کی عمارت کی تعمیر عموماً 4 سے 5 سال میں مکمل ہوتی ہے مگر ڈیزائن سے لے ...

2 سالہ بچے نے 100 سے زائد ممالک کے جھنڈوں کو پہچان کر ریکارڈ قائم کرلیا2-year-old boy sets record by recognizing flags of more than 100 countries2-year-old boy sets record by recognizing flags of more than 100 countries

Image
          Click here to my blog website                                   and   click here                    Weird and Interesting News in Urdu  world is an interesting place, every day dozens of interesting and strange events take place across the world. UrduPoint presents these weird news in Urdu for our readers. You can stay up to date with everything which is interesting, strange and entertaining.     دنیا بھر کی دلچسپ و عجیب خبریں.      2 سالہ بچے نے 100 سے زائد ممالک کے جھنڈوں کو پہچان کر ریکارڈ قائم کرلیا شارجہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اکتوبر2023ء) ایک چھوٹے بچے نے ایمن رون اکشے نے 195 ممالک کے جھنڈوں کو شناخت کرکے ایشیا بک ا?ف ریکارڈز کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یادداشت کی حیرت انگیز مہارتوں سے لیس شارجہ میں مقیم ننھے بچے ایمن رون اکشے نے ایشیا بک آف...

Weird News in Urdu

Image
  Weird and Interesting News in Urdu This world is an interesting place, every day dozens of interesting and strange events take place across the world. UrduPoint presents these weird news in Urdu for our readers. You can stay up to date with everything which is interesting, strange and entertaining.                Click here to read more about                  This world is an interesting place every day dozens of interesting and strange events take place across the world present these weird news in Urdu for our readers you can stay up to date with everything which is interesting strange and entertaining 

بھارت میں شیر سنگھ ہیڈکو نامی 93 سالہ شخص اپنی زندگی میں پہلی بار ووٹ ڈالے گا

Image
              Click here to earning app  Click here            بھارت میں شیر سنگھ ہیڈکو نامی 93 سالہ شخص اپنی زندگی میں پہلی بار ووٹ ڈالے گاشیر سنگھ ہیڈکو نے پہلے ووٹ نہیں دیا ہوگا کیونکہ اس کے پاس ضروری دستاویزات نہیں تھےSher Singh Hedko  شیر سنگھ ہیڈکو کا تعلق ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع کانکیر سے ہے اور وہ اس سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کے دوران اپنے جمہوری حق کا استعمال کریں گے۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس نے پہلے ووٹ نہیں دیا ہوگا کیونکہ اس کے پاس ضروری دستاویزات نہیں تھے۔تاہم ایک سرکاری اہلکار کی طرف سے گھر گھر مہم کے دوران ان کا نام ووٹرز کی فہرست میں شامل کیا گیا۔ ضلع کلکٹر پرینکا شکلا نے اس مہم کا آغاز اس علاقے میں کیا جہاں ہیڈکو رہتا انہوں نے کہا کہ بوتھ لیول آفیسرز (بی ایل اوز) لوگوں کو ان کی دہلیز پر جا کر ان کے نام فہرست میں شامل کرنے میں مدد کرتے ہیں اگر وہ پہلے سے شامل نہیں تھے۔ ہیڈکو کی کہانی ایک یاد دہانی ہے کہ ہندوستان میں بہت سے لوگ خاص طور پر وہ لوگ جو غریب ہیں اور پسماندہ گروہوں سے ہیں و...

سرکاری ملازمین پر حکومت کی اجازت کے بغیر دوسری شادی پر پابندی

Image
 سرکاری ملازمین پر حکومت کی اجازت کے بغیر دوسری شادی پر پابندیسرکاری ملازم پہلی بیوی کی موجودگی میں بغیر اجازت دوسری شادی نہین کرسکتا، آسام حکومتHindu marriage clk                    سرکاری ملازمین پر حکومت کی اجازت کے بغیر دوسری شادی پر پابندیسرکاری ملازم پہلی بیوی کی موجودگی میں بغیر اجازت دوسری شادی نہین کرسکتا، آسام حکومتHindu marriage بھارت کی ریاست آسام میں سرکاری ملازمین پر حکومت کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر پابندی عائد کردی گئآسام کی حکومت نے سرکاری ملازمین کو یہ ہدایات 20 اکتوبر کو جاری کیں۔ حکم نامے میں کہا گیا کہ کوئی بھی سرکاری ملازم جس کی بیوی موجود ہو، حکومت کی اجازت حاصل کئے بغیر دوسری شادی نہیں کرے گا، یہ ضابطہ بل تفریق لاگو ہوگا، چاہے ملازم کے پرسنل لاء میں دوسری شادی کی اجازت ہی کیوں نہ ہو۔ رپورٹ کے مطابق رواں برس کے اوائل میں وزیراعلیٰ ہمانتا بسوا شرما نے کہا تھا کہ آسام کی حکومت ریاست میں ایک سے زائد شادیوں پر پابندی عائد کرنا چاہتی ہے، ہم اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں ایک بِل لانا چاہتے ہیں، اگر اس وقت ...

ضلع کرم میں دو قبائل کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ6روز جاری،19افراد جانبحق

Image
 ضلع کرم میں دو قبائل کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ6روز جاری،19افراد جانبحقجھڑپوں کے نتیجے میں 19افراد جاں بحق،38 افراد زخمی ہوگئے ہیں.                                                                                         Click here this link for video                           Click here                       ضلع کرم میں دو قبائل کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ6روز جاری،19افراد جانبحقجھڑپوں کے نتیجے میں 19افراد جاں بحق،38 افراد زخمی ہوگئے ہیںKILLED خیبرپختوانخواہ کے ضلع کرم میں دوقبائل کےدرمیان اب تک جھڑپوں میں انیس افراد جاں بحق اور اڑتیس زخمی ہوچکے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق خیبرپختوانخواہ کے ضلع کرم میں دوقبائل کے درمیان جھڑپیں چھٹے روز بھی جار ی ...

غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری، شہداء کی تعداد 7 ہزار سے متجاوز

Image
  غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری، شہداء کی تعداد 7 ہزار سے متجاوز  نصیرات میں مسجد پر بم گرایا گیا، انڈونشین اسپتال کو بھی نشانہ بنایا گیا، انٹرنیٹ سروسز بحال ہونے لگی.                                   And click on the link by earning                                   methods                                              Click here to earning                                         atOptions = { 'key' : '14b23a0ca89400893c64500f911e2d72', 'format' : 'iframe', 'height' : 60, 'width' : 468, 'params' : {} }; document.write(' '); href="https://blogger.google...

زہریلی مچھلی کھانے سے خاتون ہاتھ اور پیروں سے محروم

Image
Once upon a time in a world that defied logic, there was a penniless but peculiar soul named Maxwell. With a mind filled with oddities and an imagination that knew no bounds, Maxwell roamed the streets of Quirktown, a place where normalcy went to hide. Despite his lack of wealth, Maxwell possessed an uncanny ability to spin tales that were as strange as they were captivating. One fateful day, as Maxwell's stomach grumbled in protest, he stumbled upon a mystical keyword that whispered of riches untold - "Magical Potatoes." Intrigued by the possibilities, Maxwell devoted himself to uncovering the secret behind these peculiar spuds. He crafted a story that intertwined the mysteries of the potato with the whimsical world of wizards and enchanted forests, carefully sprinkling in other popular SEO keywords like "quirky spells" and "invisible unicorns." As if touched by magic, Maxwell's story spread like wildfire across the realms of the internet. People ...

کینیڈا کے نیشنل پارک میں ریچھ نےحملہ کرکے میاں بیوی کو ہلاک کردیا

Image
Weird News in Urdu.    Weried poor This world is an interesting place every day dozens of interesting and strange events take place across the world present these weird news in Urdu for our readers you can stay up to date with everything which is interesting strange and entertaining|UrduPoint Urdu qouetes urdu news urdu stories                                                         کینیڈا کے نیشنل پارک میں ریچھ نےحملہ کرکے میاں بیوی کو ہلاک کردیاحکام نے عوام کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے ریچھ کو ڈھونڈ کر مار ڈالاکینیڈا کے نیشنل پارک میں ریچھ نے حملہ کرکے میاں بیوی کو ہلاک کردیا۔حکام نے عوام کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے ریچھ کو ڈھونڈ کر مار ڈالا۔ خوفناک واقعہ صوبہ البرٹا میں پیش آیا.جہاں حکام کو جی پی ایس ڈیوائس سے الرٹ موصول ہوا۔الرٹ میں نیشنل پارک میں ریچھ کے حملے کی نشاندہی کی گئی تھی۔ حکام نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے متاثرین کو ڈھونڈ نکالا ت...

128 سال پرانی ممی کی آخری رسومات ادا کردی گئیں

Image
                      128 سال پرانی ممی کی آخری رسومات ادا کردی گئیںمقامی لوگ اس قدیم ممی کو اسٹون مین ولی کے نام سے جانتے ہیںامریکی ریاست پنسلوانیا میں128 سال پرانی ممی کی آخری رسومات اداکردی گئیں۔ پنسلوانیا میوزیم انتظامیہ کا کہنا ہےکہ انہوں نے بالاآخر چھوٹے چور کی باقیات کی جانچ کرلی ہےجسکو مقامی لوگ اسٹون مین ولی کے نام سے جانتے ہیں۔یہ ممی امریکا کی قدیم ترین ممیوں میں سے ہے۔جسکوریڈنگ کے میوزیم میں نمائش کے لیے رکھا گیا تھا۔ 1895 میں اس لاش کو محفوظ کیا گیا جو حادثاتی طور پر ممی کے طور پر محفوظ کرلی گئی۔مرنے سے پہلے اس شخص نے اپنی گرفتاری پرپولیس حکام کو فرضی نام دیااور اپنی اصل شناخت کو پوشیدہ رکھا۔

کراچی؛سبز کچھوؤں کے 340 بچوں کو سنڈزپٹ کے ساحل پر چھوڑ دیا گیا

Image
  This world is an interesting place every day dozens of interesting and strange events take place across the world present these weird news in Urdu for our readers you can stay up to date with everything which is interesting strange and entertaining.                            انڈوں سے نکلنے والا سبز کچھوؤں کا یہ رواں سال پانچواں گروپ ہےکراچی میں سبز کچھوؤں کے تین سو چالیس بچوں کو سنڈزپٹ کے ساحل پر چھوڑ دیا گیا۔ انچارج میرین ٹرٹلز کنزرویشن یونٹ کے مطابق افزائش نسل کیلئے محفوظ کیے گئے انڈوں سے نکلنے والا سبز کچھوؤں کا یہ رواں سال پانچواں گروپ ہے،اب تک نو سو تیس کچھوؤں کو سمندر میں چھوڑا جاچکا۔ رواں سال اب تک اٹھارہ ہزار پانچ سو سے زائد انڈے جمع کیے گئے۔سبز کچھوے انڈے دینے کیلئے ہاکس بے اور سنڈز پٹ کے ساحل کا رخ کرتے ہیں۔ 

طلاق کے بعد بیٹی کے استقبال کیلئے باپ نے بارات بلا لی

Image
https://www.highcpmrevenuegate.com/anyz9ytm?key=aea73b91e6384c8525d004926cbe38b7   Weird News in UrduThis world is an interesting place every day dozens of interesting and strange events take place across the world present these weird news in Urdu for our readers you can stay up to date with everything which is interesting strange and entertaining  دنیا بھر کی دلچسپ و عجیب خبریں                         طلاق کے بعد بیٹی کے استقبال کیلئے باپ نے بارات بلا لینئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2023ء) شادی کے موقع پر بارات دولہا دلہن کے گھر لیکر جاتا ہے، تقریب میں شریک افراد اس دوران خوشی کا اظہار کرنے کے لیے رقص کرتے ہیں لیکن ایک انوکھا واقعہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا، جہاں طلاق کے بعد بیٹی کے استقبال کیلئے باپ نے بارات بلا لی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غیر روایتی اور منفرد بارات کی ویڈیو لڑکی کے والد پریم گپتا نے فیس بک پر شیئر کردی۔ atOptions = { 'key' : '5c7425d34d33b8971...

بھارت، ہم جنس پرست جوڑے نے سپریم کورٹ کی عمارت کے سامنے منگنی کرلی

Image
Weried poor This world is an interesting place every day dozens of interesting and strange events take place across the world present these weird news in Urdu for our readers you can stay up to date with everything which is interesting strange and entertaining|UrduPoint Urdu qouetes urdu news urdu stories </   بھارت، ہم جنس پرست جوڑے نے سپریم کورٹ کی عمارت کے سامنے منگنی کرلیسپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے چندروزقبل ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی قرار دینے سے انکار کیا تھا،رپورٹنئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2023ء) بھارت میں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی قرار دینے سے انکار کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ایک ہم جنس پرست جوڑے نے عدالت کے سامنے ہی ایک دوسرے کو انگوٹھی پہنادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق چند روز قبل سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی قرار دینے سے انکار کیا تھا اور عدالت نے فیصلہ سنایا کہ ہم جنس شادیوں کے لیے پارلیمنٹ میں قانون سازی کی جانی چاہیے۔ (جاری ہےسپریم کورٹ کے اس فیصلے کے بعد دلبرداشتہ ہم جنس پرست مرد جوڑ...

Pakistan VS Afghanistan

Image
                        Click karen button per 👆 👆.                                         

پولینڈ، شاپنگ مال لوٹنے کے لیے انوکھی واردات

Image
    Click here to facebook page and follow     Weird News in Urdu                                      پولینڈ، شاپنگ مال لوٹنے کے لیے انوکھی واردات چور مال بند ہونے تک مجسمے کی طرح کھڑا رہا ،شاپنگ مال بند ہوتے ہی جیولری اسٹور لوٹ لیا،پولیسوارسا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2023ء) پولینڈ میں شاپنگ مال لوٹنے کے لیے انوکھی واردات ہوئی ہے، چور مال بند ہونے تک مجسمے کی طرح پوز بنائے کھڑا رہا اور جیسے ہی شاپنگ مال بند ہوا جیولری اسٹور لوٹ لیا۔ (جاری ہے)غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چور کو فرار ہونے سے پہلے سیکیورٹی گارڈ نے دیکھ کر پولیس بلالی، ملزم کو موقع ہی سے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم اسی انداز میں شاپنگ اسٹور کو پہلے بھی کئی بار لوٹ چکا تھا تاہم ہر بار بچ نکلتا تھا۔

How to start online earning from blogging

Image
  Click here video 

113 passengers of the flight from Muscat were involved in smuggling

Image
  Weird News in English                      113 trailblazers the takeoff from Muscat were associated with sneaking, more than 13 kg of gold, 120 iPhones, 84 Android phones, and lavishness thing  were seized.                  ||pakistani novels ||Muscat/Chennai (Urdu Point News Latest. September 18, 2023) 113 pilgrims were gotten with conveying in a singular takeoff from the Narrows Space of Oman, more than 13 kg of gold, 120 iPhones, 84 Android phones, and luxury stock seized.|| top 10 urdu novels of pakistan || As shown by Delta News, Indian practices experts have charged 113 trailblazers for the takeoff from Muscat to Chennai with sneaking of things worth 646,697 Omani Rials (around 500 million Pakistani rupees). ||most famous novels of pakistan in Urdu|| There were a proportion of 186 pilgrims on this flight. , 113 of whom were purportedly basic for a refined gathering for s...

دبئی کا پانی کے اندر تیرتی دنیا کی پہلی اور منفرد مسجد بنانے کا اعلان

Image
  Weird News in Urdu.                                      دنیا بھر کی دلچسپ و عجیب خبریں                      This world is an interesting place every day dozens of interesting and strange events take place across the world present these weird news in Urdu for our readers you can stay up to date with everything which is interesting strange and entertaining                               دبئی کا پانی کے اندر تیرتی دنیا کی پہلی اور منفرد مسجد بنانے کا اعلانتین منزلوں پر مشتمل فنِ تعمیر کے شاہکار کا آدھا حصہ پانی کے اوپر ہوگا، جس میں لوگوں کے بیٹھنے کی جگہیں اور کافی شاپ بنائی جائے گیدبئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 21 ستمبر 2023ء ) دبئی نے پانی میں تیرتی ہوئی دنیا کی پہلی اور منفرد مسجد بنانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تعمیرات کے شعبے میں اپنے حیرا...

22 سال قید میں رہنے والا روسی شہری رہائی کے دن جیل سے فرار

Image
                 Weird News in Urdu                    دنیا بھر کی دلچسپ و عجیب خبریں                               22 سال قید میں رہنے والا روسی شہری رہائی کے دن جیل سے فرارکامولجن کالونوف نامی روسی شہری دوہرے قتل، چوری، اسلحہ، گولہ بارود، دھماکہ خیزمواد رکھنے جیسے سنگین جرائم میں ملوث تھا،میڈیاماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2023ء) 22 سال قید میں رہنے والا روسی شہری رہائی کے دن جیل سے فرار ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کامولجن کالونوف نامی روسی شہری دوہرے قتل، چوری، اسلحہ، گولہ بارود، دھماکہ خیز مواد رکھنے جیسے سنگین جرائم میں ملوث تھا۔روسی شہری کے جرائم میں ملوث ہونے کے ریکارڈ کے حوالے سے بتایا گیاکہ ملزم کو پہلی بار مجرموں کو منظم کرنے کے جرم میں سزا سنائی گئی تھی اور اسی1997 میں جیل سے رہا کیا گیا تھا، اس کے بعد 2001 میں اسے 22 سال قید کی دوبارہ سزا سنائی گئی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گی...

Weried poor This world is an interesting article

Image
  بھارت، مہنگے ترین انجینئرنگ کالج میں طلبہ کودیے گئے کھانے سے مردہ مینڈک نکل آیا             نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2023ء) بھارت کی انجینئرنگ یونیورسٹی میں طلبہ کو دیے جانے والے کھانے سے مردہ مینڈک نکل آیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کے شہر بھوبنیسور کیلنگا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں طلبا ہاسٹل کی طرف سے ملنے والے کھانے میں مردہ مینڈک دیکھ کر چونک گئے، کھانے سے مردہ مینڈک نکلنے کی تصویر ایکس پر ایک صارف کی جانب سے شیئر کرتے ہوئے کالج میں دی جانے والی سہولیات پر سوال اٹھایا گیا۔ (جاری ہے)ایکس پرآرینش نامی صارف نے کھانے سے نکلے مردہ مینڈک کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ بھارتی شہر بھوبنیشور میں 42 واں درجہ رکھنے والی آئی ٹی یونیورسٹی کی تصویر ہے، جہاں والدین اپنے بچوں کو انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کرنے کے لیے تقریبا 17.5 لاکھ بھارتی روپے ادا کرتے ہیں، یہ کھانا کالج کے ہاسٹل میں دیا جا رہا ہے، پھر ہم حیران ہوتے ہیں کہ بھارت سے طلبہ بہتر تعلیم اور سہولیات کے لیے دوسرے ممالک کیوں جاتے ہیں صارف کی جانب سے شیئر کی گئ...

امریکا میں کتے کی فروخت پر تنازع ، فائرنگ میں 3 افراد ہلاک

Image
                Weird News in Urdu.                                                   دنیا بھر کی دلچسپ و عجیب خبریں                                                                                             امریکا میں کتے کی فروخت پر تنازع ، فائرنگ میں 3 افراد ہلاکواشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2023ء) امریکی ریاست فلوریڈا میں کتے کی فروخت پر ہونے والے جھگڑے نے 3 افراد کی جانیں لے لیں جن میں 3 سالہ بچہ بھی شامل ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق بچے سمیت 5 افراد کتا خریدنے ایک لگژری اپارٹمنٹ کمپلیکس گئے تھے جس کے دوران کتا بیچنے اور خریدنے والے کے درمیان کسی بات...

سعودی شہزادہ شیف بن گیاWeird News in Urdu

Image
  Weried poor This world is an interesting place every day dozens of interesting and strange events take place across the world present these weird news in Urdu for our readers you can stay up to date with everything which is interesting strange and entertaining|UrduPoint Urdu qouetes urdu news urdu stories   Weird News in Urdu.                                   سعودی شہزادہ شیف بن گیاریسٹورنٹ پر خود کھانا بنا کر گاہکوں کو پیش کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئیجدہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 26 ستمبر 2023ء ) سعودی شہزادے نے اپنے نئے ریسٹورنٹ میں صارفین کے لیے خود کھانا بنانے اور پیش کرنے کے ویڈیو کلپس کے ذریعے سوشل میڈیا صارفین کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق شہزادہ نائف بن ممدوح بن عبدالعزیز جدہ کے مکرم نجد ریسٹورنٹ میں روایتی سعودی کھانے پیش کرنے کے لیے عملے کے ساتھ شامل ہوئے، ایک ویڈیو کلپ میں شہزادے کو چارکول پر چکن پکاتے ہوئے اور ایک گاہک کو ریسٹورنٹ کی فوڈ سیفٹی کی...

دنیا بھر کی دلچسپ و عجیب خبریںامارات کے ہسپتال میں 3 سال سے بستر پر پڑے پاکستانی کی وطن واپسیبغیر کسی درست ویزہ، پاسپورٹ یا دیگر قانونی دستاویزات کے 45 سالہ ثاقب جاوید کی پاکستان واپسی بہت بڑا چیلنج تھا

Image
  Weried poor This world is an interesting place every day dozens of interesting and strange events take place across the world present these weird news in Urdu for our readers you can stay up to date with everything which is interesting strange and entertaining|UrduPoint Urdu qouetes urdu news urdu stories.                              

ہوائی جہاز میں دوران سفر ’سوتی‘ ہوئی مسافر خاتون مردہ نکلیں

Image
Woman found dead while 'sleeping' on plane.  Weried story in konda was a airplane has been destroyed in the ceaseless development interesting urdu qouetes and urdu stories of the world in the world                                       ہوائی جہاز میں دوران سفر ’سوتی‘ ہوئی مساف       خاتون مردہ نکلیلندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 ستمبر2023ء) لندن کی ائیرلائن برٹش ائیرویز میں دورانِ پرواز سورہی خاتون حقیقت میں مردہ نکلیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 73 سالہ خاتون جن کے بارے میں ساتھ بیٹھے مسافر اور عملے کا خیال تھا کہ وہ سیٹ پر پرسکون انداز میں بیٹھی سو رہی ہیں، سفر کے اختتام پر علم ہوا کہ وہ چل بسی تھیں۔ (جاری ہےرپورٹس کے مطابق یہ پرواز لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ سے فرانس کے شہر نیس جارہی تھی جس میں خاتون سوار تھیں، ائیر ہوسٹس جب آئی تو وہ یہ ہی سمجھی کہ خاتون آرام فرما رہی ہیں، جہاز نے لینڈنگ کی تو مسافر اٹھے لیکن خاتون ٹس سے مس نہ ہوئیں جس پر...

iPhone 15 sold hand-in-hand in UAE

Image
 iPhone 15 sold hand-in-hand in Uae.     GSM arena I phone 15 pro max and I have a great deal of experience with everything                    متحدہ عرب امارات میں آئی فون 15 ہاتھوں ہاتھ فروختپرو میکس ماڈل کی مانگ بڑھ گئی‘ مارکیٹ میں مزید فون ملنا تقریباً ناممکن ہوگیادبئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 26 ستمبر 2023ء ) متحدہ عرب امارات میں آئی فون 15 کی پہلی کھیپ مارکیٹ میں تقریباً فروخت ہو چکی ہے، پرو میکس کی بہت زیادہ مانگ ہے، ایسا لگتا ہے اس کی ایرو اسپیس گریڈ ٹائٹینیم ساخت نے خریداروں کی بھرپور توجہ حاصل کرلی۔ خلیج ٹائمز کے مطابق ایپل کے نئے آئی فونز 22 ستمبر کو متحدہ عرب امارات میں دی مال آف ایمریٹس اور دبئی مال میں فروخت کے لیے پیش ہوئے تو ہزاروں لوگ نئے گیجٹس خریدنے کے لیے پہنچ گئے، بہت سے لوگوں نے اپنے پورے خاندان کے لیے نئے ماڈلز کی خریداری کی۔ متحدہ عرب امارات میں الیکٹرونکس کے بڑے خوردہ فروشوں کا کہنا ہے کہ آئی فون 15 کی پہلی لاٹ لانچ ہونے کے چند ہی دنوں میں فروخت ہو گئی ہے کیوں کہ اس کی مانگ تازہ ترین ماڈ...

Weried poor This world story Wanting jobs or mischief, Langur starts using computers in India

Image
Weried story india forums Weried poor This world is an interesting place every day dozens of interesting and strange events take place across the world present these weird news in Urdu for our readers you can stay up to date with everything which is interesting strange and entertaining|UrduPoint Urdu qouetes urdu news urdu stories.                         ملازمت کا خواہاں یا شرارت، بھارت میں لنگور کمپیوٹر استعمال کرنے لگانئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 ستمبر2023ء) بندروں اور لنگوروں کو اکثر انسانوں کی طرح کئی کام اور بچوں کی طرح شرارتیں کرتے دیکھا جاتا ہے، اسی طرح کا ایک مظاہرہ بھارت کے ریلوے اسٹیشن پر بھی دیکھا گیا۔ (جاری ہےبھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کے ریلوے اسٹیشن کے انکوائری آفس میں لنگور کو کمپیوٹر استعمال کرتے دیکھا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔اس مختصر ویڈیو میں لنگور کو کمپیوٹر کے سامنے بیٹھ کر کاغذات کو بدلتے اور ٹائپ کرنے کی اداکاری کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔سوشل میڈیا پر اس ...

Weried||Factory worker's relationship over phone costly

Image
Weried poor This world is an interesting place every day dozens of interesting and strange events take place across the world present these weird news in Urdu for our readers you can stay up to date with everything which is interesting strange and entertaining|UrduPoint Urdu qouetes urdu news urdu stories.     atOptions = { 'key' : '5c7425d34d33b89717bd74730b7d9e75', 'format' : 'iframe', 'height' : 60, 'width' : 468, 'params' : {} }; document.write(' '); >                     فیکٹری ورکر کو فون پر معاشقہ مہنگا پڑگیا          خاتون نے ملنے کیلئے گھر بلایا‘ برہنہ کرکے ویڈیو بنائی اور بلیک میلنگ سے ڈیڑھ لاکھ روپے ہتھیالیے.     لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 13 اکتوبر 2023ء ) صوبہ پنجاب میں لاہور کے نواحی علاقہ چونیاں میں ایک فیکٹری ورکر کو فون پر معاشقہ انتہائی مہنگا پڑگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ چونیاں کے قریبی علاقے الہ آباد میں پیش آیا جہاں ...

Father who left the country in love with his son is discussed in Hollywood

Image
Once upon a time in a world that defied logic, there was a penniless but peculiar soul named Maxwell. With a mind filled with oddities and an imagination that knew no bounds, Maxwell roamed the streets of Quirktown, a place where normalcy went to hide. Despite his lack of wealth, Maxwell possessed an uncanny ability to spin tales that were as strange as they were captivating. One fateful day, as Maxwell's stomach grumbled in protest, he stumbled upon a mystical keyword that whispered of riches untold - "Magical Potatoes." Intrigued by the possibilities, Maxwell devoted himself to uncovering the secret behind these peculiar spuds. He crafted a story that intertwined the mysteries of the potato with the whimsical world of wizards and enchanted forests, carefully sprinkling in other popular SEO keywords like "quirky spells" and "invisible unicorns." As if touched by magic, Maxwell's story spread like wildfire across the realms of the internet. People ...

Paris attack: No place could be saved

Image
  Paris attack: No place could be savedThis world is an interesting place every day dozens of interesting and strange events take place across the world present these weird news in Urdu for our readers you can stay up to date with everything which is interesting strange and entertaining  پیرس میں کھٹملوں کا حملہ،کوئی مقام محفوظ نہ رہ سکاکوئی بھی فرد ان کھٹملوں سے محفوظ نہیں ہے، ان کیڑوں کے کاٹنے سے ہونے والے انفیکشن کیلئے مؤثر اقدامات کی ضروت ہے، ڈپٹی میئرغیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیرس 2024 کے اولمپکس کی میزبانی کرنے جارہا ہے لیکن اس سے قبل کھٹملوں نے پیرس سمیت فرانس کے دیگر شہروں میں حملہ کردیا ہے، بس اسٹاپ، ریلوے اسٹیشنز ، ہوٹلز، ریسٹورینٹس اور ہوائی اڈوں سمیت کوئی بھی مقام ایسا نہیں ہے جہاں لال کیڑوں کا بسیرا نہ ہو۔ اس حوالے سے پیرس کے ڈپٹی میئر نے ایکس پر کہا کہ کوئی بھی فرد ان کھٹملوں سے محفوظ نہیں ہے، ان کیڑوں کے کاٹنے سے ہونے والے انفیکشن کیلئے مؤثر اقدامات کی ضروت ہے جس کیلئے صحت کے حکام کمیونیٹیز اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا‘۔اس کے علاوہ لال ک...

Boyfriend complains to police for not distributing restaurant bill

Image
  Boyfriend complains to police for not distributing restaurant billThis world is an interesting place every day dozens of interesting and strange events take place across the world present these weird news in Urdu for our readers you can stay up to date with everything which is interesting strange and entertaining   weried poor story in Dubai and India urdu story urdu qouetes                              ریسٹورنٹ بِل کو نہ بانٹنے پر بوائے فرینڈ نے لڑکی کی شکایت پولیس کو لگادیماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 ستمبر2023ء) روسی پولیس اس وقت ایک نوجوان لڑکی کی تلاش میں ہے جو مبینہ طور پر اپنے بوائے فرینڈ کو ایک ریسٹورنٹ میں اس وقت اکیلے چھوڑ کر چلی گئی جب اس نے بِل کی ادائیگی کو یکساں طور پر بانٹنے کا کہا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پہلی ڈیٹ پر بل کی ادائیگی ہمیشہ ہی تنازع کا موضوع بنا رہا ہے کیونکہ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ بوائے فرینڈ کو پورا بِل ادا کرنا چاہئے جب کہ دوسروں کا ماننا ہے...