China's stunning plan

Image
           چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہ                        چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہچین ایسا ملک ہے جس کے تعمیراتی منصوبے اکثر دنیا کو دنگ کر دیتے ہیں۔اب ایسا ہی ایک نیا منصوبہ چین میں مکمل کیا گیا ہے جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے۔ دیکھنے میں یہ ایلین اسپیس شپ لگتا ہے مگر یہ چینگدو سائنس فکشن میوزیم ہے، جو ایک جھیل میں تیرتا ہوا نظر آتا ہصوبہ سیچوان کے صدر مقام میں تعمیر ہونے والا یہ میوزیم ہر زاویے سے مختلف نظر آتا ہے۔ اسے ڈیزائن کرنے والی کمپنی کے مطابق ہر پہلو سے یہ ہمیشہ مختلف نظر آتا ہے اور لوگوں کو غیر معمولی محسوس ہوتا ہے۔ مگر ڈیزائن سے زیادہ دنگ کر دینے والی حقیقت اس کی تعمیر کا دورانیہسڈنی اوپیرا ہاؤس سے 3 گنا بڑا یہ میوزیم جتنی کم مدت میں تعمیر کیا گیا، وہ حیران کن ہے۔ 2022 میں 81 ویں عالمی سائنس فکشن کنونشن کے لیے اس میوزیم کو تعمیر کرنے کی منطوری دی گئی تھی۔ 59 ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلی اس طرح کی عمارت کی تعمیر عموماً 4 سے 5 سال میں مکمل ہوتی ہے مگر ڈیزائن سے لے ...

Father who left the country in love with his son is discussed in Hollywood

Once upon a time in a world that defied logic, there was a penniless but peculiar soul named Maxwell. With a mind filled with oddities and an imagination that knew no bounds, Maxwell roamed the streets of Quirktown, a place where normalcy went to hide. Despite his lack of wealth, Maxwell possessed an uncanny ability to spin tales that were as strange as they were captivating.


One fateful day, as Maxwell's stomach grumbled in protest, he stumbled upon a mystical keyword that whispered of riches untold - "Magical Potatoes." Intrigued by the possibilities, Maxwell devoted himself to uncovering the secret behind these peculiar spuds. He crafted a story that intertwined the mysteries of the potato with the whimsical world of wizards and enchanted forests, carefully sprinkling in other popular SEO keywords like "quirky spells" and "invisible unicorns."


As if touched by magic, Maxwell's story spread like wildfire across the realms of the internet. People from far and wide were drawn to the allure of the "Magical Potatoes" tale, and soon, his website became the virtual hub of the weird and wonderful. With each click, Maxwell's fortunes began to change, and his once barren pockets grew heavy with golden coins.


But it wasn't just the riches that transformed Maxwell's life. The newfound attention brought him a community of like-minded oddballs, gathering to celebrate their shared love for the peculiar. Together, they formed a society where weirdness was embraced, and creativity knew no bounds.


And so, Maxwell the Weird and Poor became Maxwell the Weird and Wealthy, not only in material wealth but also in the richness of his bizarre imagination and the bonds he forged with fellow misfits. From that day forward, Quirktown became a beacon for all those who dared to be different, proving that in a world of conformity, it is the embrace of the peculiar that truly sets us free.Weried poor This world is an interesting place every day dozens of interesting and strange events take place across the world present these weird news in Urdu for our readers you can stay up to date with everything which is interesting strange and entertaining|UrduPoint Urdu qouetes urdu news urdu stories    

بیٹے کی محبت میں ملک چھوڑنے والے باپ کے ہالی ووڈ میں چرچےمجھے ہالی ووڈ میں فلم پروڈیوسرز بہت سی پیشکشیں کررہے ہیں،سعودی شہری محمد آلمخلصریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2023ء) اپنی اولاد کو بچانے کے لیے سعودی شہری محمد ا?لمخلص الیامی کی اپنے بیٹے فہد کی زندگی بچانے کی متاثر کن سچی کہانی نے ہالی وڈ کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لی ہے۔عرب نیوز کے مطابق ا?رامکو کے سابق ملازم کی کہانی اس وقت شروع ہوئی جب انہوں نے پیدائشی طور پر دل اور پھیپھڑوں کی بیماری میں مبتلا بیٹے کو بچانے کے لیے سعودی عرب سے امریکا کا سفر کیا۔

ا?لمخلص اپنے سب سے چھوٹے بیٹے فہد کے ساتھ ہیوسٹن، ٹیکساس منتقل ہو گئے تھے، جو پیدائشی طور پر دل اور پھیپھڑوں کی خرابی کا شکار ہے۔سعودی اسپتالوں میں کئی سالوں تک زیر علاج رہنے کے بعد تین بیٹوں میں سب سے چھوٹے بیٹے فہد کو سعودی حکومت کی مدد سے پھیپھڑوں کی پیوند کاری کے لیے ہیوسٹن کے ایک بڑے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

(جاری ہبیماری کے خلاف اپنے بیٹے کی جدوجہد سے متاثر ہو کر 42 سالہ باپ نے اپنے اندر ایسے ہنر کو دریافت کیا جس کے بارے میں وہ پہلے نہیں جانتے تھے۔


ا?لمخلص نے بتایا کہ مجھے توجہ ہٹانے کی ضرورت تھی اور میں نے اسے برازیل کے جیو جیتسو میں تربیت کے ذریعے پایا، جو مجھے مصروف رکھتا ہے اور میرے ذہن کو منفی خیالات سے دور رکھتا ہے۔انھوں نے پہلا مقابلہ جیتنے کے بعد بھرپور اعتماد حاصل کیا اور گارلینڈ، ٹیکساس کے کرٹس کل ویل سینٹر میں ورلڈ جیو-جتسو چیمپئن شپ 2021 میں بہترین پرفارمنس دی۔انہوں نے بتایا کہ امریکہ میں سعودی سفیر شہزاد✌👱✌❤ی ریما بنت بندر کی طرف سے مبارکباد کے بعد بہت سے امریکیوں نے مختلف پلیٹ فارمز پر انکی کہانی کے بارے میں لکھنا شروع کر دیا۔

انھوں نے بتایا کہ میرا بیٹا میرا سب سے بڑا مداح ہے اور میرا کوچ بھی ہے۔ جب میں ٹریننگ کرتا ہوں تو وہ ہمیشہ میرے ساتھ ہوتا ہیاور یہ ایک نعمت ہے، خاص طور پر اس لیے کہ یہاں صرف ہم ہی ہیں۔محمد جاوید آلمخلص الیامی نے نادانستہ طور پر خود کو اپنی ہی متاثر کن کہانی کے بیچ میں پایا ، جو سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر گردش کر رہی تھی۔ہیوسٹن، ٹیکساس سے بات کرتے ہوئے محمد آل مخلص الیامی نے بتایا ہے کہ ان کی اس شہرت کے بعد ان کی زندگی کی کہانی نے ہالی ووڈ میں فلم پروڈیوسرز کی توجہ حاصل کر لی اور انہیں بہت سی پیشکشیں موصول ہو رہی ہیں۔ے)

Comments

Popular posts from this blog

Paris attack: No place could be saved

دبئی کا پانی کے اندر تیرتی دنیا کی پہلی اور منفرد مسجد بنانے کا اعلان

سعودی شہزادہ شیف بن گیاWeird News in Urdu