China's stunning plan

Image
           چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہ                        چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہچین ایسا ملک ہے جس کے تعمیراتی منصوبے اکثر دنیا کو دنگ کر دیتے ہیں۔اب ایسا ہی ایک نیا منصوبہ چین میں مکمل کیا گیا ہے جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے۔ دیکھنے میں یہ ایلین اسپیس شپ لگتا ہے مگر یہ چینگدو سائنس فکشن میوزیم ہے، جو ایک جھیل میں تیرتا ہوا نظر آتا ہصوبہ سیچوان کے صدر مقام میں تعمیر ہونے والا یہ میوزیم ہر زاویے سے مختلف نظر آتا ہے۔ اسے ڈیزائن کرنے والی کمپنی کے مطابق ہر پہلو سے یہ ہمیشہ مختلف نظر آتا ہے اور لوگوں کو غیر معمولی محسوس ہوتا ہے۔ مگر ڈیزائن سے زیادہ دنگ کر دینے والی حقیقت اس کی تعمیر کا دورانیہسڈنی اوپیرا ہاؤس سے 3 گنا بڑا یہ میوزیم جتنی کم مدت میں تعمیر کیا گیا، وہ حیران کن ہے۔ 2022 میں 81 ویں عالمی سائنس فکشن کنونشن کے لیے اس میوزیم کو تعمیر کرنے کی منطوری دی گئی تھی۔ 59 ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلی اس طرح کی عمارت کی تعمیر عموماً 4 سے 5 سال میں مکمل ہوتی ہے مگر ڈیزائن سے لے ...

Another wedding tragedy in Iraq, 50 people hospitalised after eating poisonous food

This world is an interesting place every day dozens of interesting and strange events take place across the world present these weird news in Urdu for our readers you can stay up to date with everything which is interesting strange and entertaining 

 واقعہ کرکوک گورنری کے علاقے الحویجہ میں پیش آیا۔ تمام متاثرین کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،غیرملکی میڈیاعراقی خبر رساں ایجنسی نے کرکوک کے ہیلتھ ڈائریکٹر جنرل زیاد خلف کے حوالے سے کہا ہے کہ زہریلا کھانا کھانے سے متاثر ہونے والے افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے اوران کا علاج کیا جا رہا ہے۔کچھ مقامی میڈیا نے بتایا کہ کم از کم 20 افراد کو علاج کے لیے ہسپتال لے جایا گیا ہے۔قابل ذکر ہے کہ زہر دینے کا یہ واقعہ شمالی عراق میں نینوی گورنری میں ایک شادی ہال میں آتش بازی کے نتیجے میں کم از کم 100 افراد کے ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہونے کے بعد پیش آیا ہے۔عراقی وزیر داخلہ عبدالامیر الشمری نے بھی اس واقعے میں ملوث 14 ملزمان کی گرفتاری کا اعلان کیا۔انہوں نے عراقی ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے بیانات میں کہا کہ اس واقعے کی تحقیقات کے نتائج کا اعلان 72 گھنٹوں میں کیا جائے گا۔بغداد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 ستمبر2023ء) عراق میں دو روز قبل موصل شہر کے علاقے الحمدانیہ میں شادی ہال میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں شادی کی تقریب میں شریک 100 سے زائد افراد کی ہلاکت اور 150 کے زخمی ہونے کے بعد کرکوک گورنری میں ایک اور سانحہ رونما ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ سانحہ بھی ایک شادی کی تقریب میں پیش آیا جہاں زہریلا کھانا کھانے سے کم سے کم پچاس افراد بیمار ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

یہ واقعہ کرکوک گورنری کے علاقے الحویجہ میں پیش آیا۔ تمام متاثرین کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب محکمہ صحت نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔عراقی وزارت صحت نے بتایا کہ ملک کے شمال میں کرکوک شہر کے مغرب میں واقع عراقی قصبے حویجہ میں شادی کی تقریب میں خراب کھانا کھانے کے نتیجے میں زہریلے کھانے سے 50 سے زیادہ افراد بیمار ہوگئے۔

(جاری ہے)

Comments

Popular posts from this blog

Paris attack: No place could be saved

دبئی کا پانی کے اندر تیرتی دنیا کی پہلی اور منفرد مسجد بنانے کا اعلان

سعودی شہزادہ شیف بن گیاWeird News in Urdu