Posts

China's stunning plan

Image
           چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہ                        چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہچین ایسا ملک ہے جس کے تعمیراتی منصوبے اکثر دنیا کو دنگ کر دیتے ہیں۔اب ایسا ہی ایک نیا منصوبہ چین میں مکمل کیا گیا ہے جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے۔ دیکھنے میں یہ ایلین اسپیس شپ لگتا ہے مگر یہ چینگدو سائنس فکشن میوزیم ہے، جو ایک جھیل میں تیرتا ہوا نظر آتا ہصوبہ سیچوان کے صدر مقام میں تعمیر ہونے والا یہ میوزیم ہر زاویے سے مختلف نظر آتا ہے۔ اسے ڈیزائن کرنے والی کمپنی کے مطابق ہر پہلو سے یہ ہمیشہ مختلف نظر آتا ہے اور لوگوں کو غیر معمولی محسوس ہوتا ہے۔ مگر ڈیزائن سے زیادہ دنگ کر دینے والی حقیقت اس کی تعمیر کا دورانیہسڈنی اوپیرا ہاؤس سے 3 گنا بڑا یہ میوزیم جتنی کم مدت میں تعمیر کیا گیا، وہ حیران کن ہے۔ 2022 میں 81 ویں عالمی سائنس فکشن کنونشن کے لیے اس میوزیم کو تعمیر کرنے کی منطوری دی گئی تھی۔ 59 ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلی اس طرح کی عمارت کی تعمیر عموماً 4 سے 5 سال میں مکمل ہوتی ہے مگر ڈیزائن سے لے ...

بلی جیسا دکھنے کا جنون، لڑکی نے چہرے کے نقوش بلی کی طرح کرالیےWeird News in Urdu

Image
Weried poor This world is an interesting place every day dozens of interesting and strange events take place across the world present these weird news in Urdu for our readers you can stay up to date with everything which is interesting strange and entertaining|UrduPoint Urdu qouetes urdu news urdu stories                     بلی جیسا دکھنے کا جنون، لڑکی نے چہرے کے نقوش بلی کی طرح کرالیےیورپ کے ملک اٹلی سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ لڑکی نے بلی جیسا دکھنے کیلئے اپنے چہرے کے نقوش بلی کی طرح کروالیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 22 سالہ چیارا ڈیل ابیٹ بلی جیسا بننے کی خواہش رکھتی ہیں اور اسی خواہش کو پورا کرنے کیلئے وہ اس حد تک چلی گئیں کہ انھوں نے اپنے جسم پر 20 تبدیلیاں ہی کروا ڈالیں۔ بتایا جارہا ہے کہ چیارا ڈیل نے اپنے جسم میں تبدیلیاں کروانے کا عمل 11 سال کی عمر سے شروع کیا تھا اور اب تک وہ اپنے جسم کے مختلف حصوں میں 72 چھید کرواچکی ہیں جس میں انہوں نے چاندی کی کوئی نا کوئی جیولری پہن رکھی ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق بلی ج...

2 سالہ بچے نے 100 سے زائد ممالک کے جھنڈوں کو پہچان کر ریکارڈ قائم کرلیا2-year-old boy sets record by recognizing flags of more than 100 countries2-year-old boy sets record by recognizing flags of more than 100 countries

Image
          Click here to my blog website                                   and   click here                    Weird and Interesting News in Urdu  world is an interesting place, every day dozens of interesting and strange events take place across the world. UrduPoint presents these weird news in Urdu for our readers. You can stay up to date with everything which is interesting, strange and entertaining.     دنیا بھر کی دلچسپ و عجیب خبریں.      2 سالہ بچے نے 100 سے زائد ممالک کے جھنڈوں کو پہچان کر ریکارڈ قائم کرلیا شارجہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اکتوبر2023ء) ایک چھوٹے بچے نے ایمن رون اکشے نے 195 ممالک کے جھنڈوں کو شناخت کرکے ایشیا بک ا?ف ریکارڈز کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یادداشت کی حیرت انگیز مہارتوں سے لیس شارجہ میں مقیم ننھے بچے ایمن رون اکشے نے ایشیا بک آف...

Weird News in Urdu

Image
  Weird and Interesting News in Urdu This world is an interesting place, every day dozens of interesting and strange events take place across the world. UrduPoint presents these weird news in Urdu for our readers. You can stay up to date with everything which is interesting, strange and entertaining.                Click here to read more about                  This world is an interesting place every day dozens of interesting and strange events take place across the world present these weird news in Urdu for our readers you can stay up to date with everything which is interesting strange and entertaining 

بھارت میں شیر سنگھ ہیڈکو نامی 93 سالہ شخص اپنی زندگی میں پہلی بار ووٹ ڈالے گا

Image
              Click here to earning app  Click here            بھارت میں شیر سنگھ ہیڈکو نامی 93 سالہ شخص اپنی زندگی میں پہلی بار ووٹ ڈالے گاشیر سنگھ ہیڈکو نے پہلے ووٹ نہیں دیا ہوگا کیونکہ اس کے پاس ضروری دستاویزات نہیں تھےSher Singh Hedko  شیر سنگھ ہیڈکو کا تعلق ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع کانکیر سے ہے اور وہ اس سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کے دوران اپنے جمہوری حق کا استعمال کریں گے۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس نے پہلے ووٹ نہیں دیا ہوگا کیونکہ اس کے پاس ضروری دستاویزات نہیں تھے۔تاہم ایک سرکاری اہلکار کی طرف سے گھر گھر مہم کے دوران ان کا نام ووٹرز کی فہرست میں شامل کیا گیا۔ ضلع کلکٹر پرینکا شکلا نے اس مہم کا آغاز اس علاقے میں کیا جہاں ہیڈکو رہتا انہوں نے کہا کہ بوتھ لیول آفیسرز (بی ایل اوز) لوگوں کو ان کی دہلیز پر جا کر ان کے نام فہرست میں شامل کرنے میں مدد کرتے ہیں اگر وہ پہلے سے شامل نہیں تھے۔ ہیڈکو کی کہانی ایک یاد دہانی ہے کہ ہندوستان میں بہت سے لوگ خاص طور پر وہ لوگ جو غریب ہیں اور پسماندہ گروہوں سے ہیں و...

سرکاری ملازمین پر حکومت کی اجازت کے بغیر دوسری شادی پر پابندی

Image
 سرکاری ملازمین پر حکومت کی اجازت کے بغیر دوسری شادی پر پابندیسرکاری ملازم پہلی بیوی کی موجودگی میں بغیر اجازت دوسری شادی نہین کرسکتا، آسام حکومتHindu marriage clk                    سرکاری ملازمین پر حکومت کی اجازت کے بغیر دوسری شادی پر پابندیسرکاری ملازم پہلی بیوی کی موجودگی میں بغیر اجازت دوسری شادی نہین کرسکتا، آسام حکومتHindu marriage بھارت کی ریاست آسام میں سرکاری ملازمین پر حکومت کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر پابندی عائد کردی گئآسام کی حکومت نے سرکاری ملازمین کو یہ ہدایات 20 اکتوبر کو جاری کیں۔ حکم نامے میں کہا گیا کہ کوئی بھی سرکاری ملازم جس کی بیوی موجود ہو، حکومت کی اجازت حاصل کئے بغیر دوسری شادی نہیں کرے گا، یہ ضابطہ بل تفریق لاگو ہوگا، چاہے ملازم کے پرسنل لاء میں دوسری شادی کی اجازت ہی کیوں نہ ہو۔ رپورٹ کے مطابق رواں برس کے اوائل میں وزیراعلیٰ ہمانتا بسوا شرما نے کہا تھا کہ آسام کی حکومت ریاست میں ایک سے زائد شادیوں پر پابندی عائد کرنا چاہتی ہے، ہم اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں ایک بِل لانا چاہتے ہیں، اگر اس وقت ...

ضلع کرم میں دو قبائل کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ6روز جاری،19افراد جانبحق

Image
 ضلع کرم میں دو قبائل کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ6روز جاری،19افراد جانبحقجھڑپوں کے نتیجے میں 19افراد جاں بحق،38 افراد زخمی ہوگئے ہیں.                                                                                         Click here this link for video                           Click here                       ضلع کرم میں دو قبائل کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ6روز جاری،19افراد جانبحقجھڑپوں کے نتیجے میں 19افراد جاں بحق،38 افراد زخمی ہوگئے ہیںKILLED خیبرپختوانخواہ کے ضلع کرم میں دوقبائل کےدرمیان اب تک جھڑپوں میں انیس افراد جاں بحق اور اڑتیس زخمی ہوچکے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق خیبرپختوانخواہ کے ضلع کرم میں دوقبائل کے درمیان جھڑپیں چھٹے روز بھی جار ی ...