China's stunning plan

Image
           چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہ                        چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہچین ایسا ملک ہے جس کے تعمیراتی منصوبے اکثر دنیا کو دنگ کر دیتے ہیں۔اب ایسا ہی ایک نیا منصوبہ چین میں مکمل کیا گیا ہے جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے۔ دیکھنے میں یہ ایلین اسپیس شپ لگتا ہے مگر یہ چینگدو سائنس فکشن میوزیم ہے، جو ایک جھیل میں تیرتا ہوا نظر آتا ہصوبہ سیچوان کے صدر مقام میں تعمیر ہونے والا یہ میوزیم ہر زاویے سے مختلف نظر آتا ہے۔ اسے ڈیزائن کرنے والی کمپنی کے مطابق ہر پہلو سے یہ ہمیشہ مختلف نظر آتا ہے اور لوگوں کو غیر معمولی محسوس ہوتا ہے۔ مگر ڈیزائن سے زیادہ دنگ کر دینے والی حقیقت اس کی تعمیر کا دورانیہسڈنی اوپیرا ہاؤس سے 3 گنا بڑا یہ میوزیم جتنی کم مدت میں تعمیر کیا گیا، وہ حیران کن ہے۔ 2022 میں 81 ویں عالمی سائنس فکشن کنونشن کے لیے اس میوزیم کو تعمیر کرنے کی منطوری دی گئی تھی۔ 59 ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلی اس طرح کی عمارت کی تعمیر عموماً 4 سے 5 سال میں مکمل ہوتی ہے مگر ڈیزائن سے لے ...

ضلع کرم میں دو قبائل کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ6روز جاری،19افراد جانبحق

 ضلع کرم میں دو قبائل کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ6روز جاری،19افراد جانبحقجھڑپوں کے نتیجے میں 19افراد جاں بحق،38 افراد زخمی ہوگئے ہیں.                                                                                         Click here this link for video 

                         Click here 

                    ضلع کرم میں دو قبائل کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ6روز جاری،19افراد جانبحقجھڑپوں کے نتیجے میں 19افراد جاں بحق،38 افراد زخمی ہوگئے ہیںKILLED

خیبرپختوانخواہ کے ضلع کرم میں دوقبائل کےدرمیان اب تک جھڑپوں میں انیس افراد جاں بحق اور اڑتیس زخمی ہوچکے ہیں۔


رپورٹس کے مطابق خیبرپختوانخواہ کے ضلع کرم میں دوقبائل کے درمیان جھڑپیں چھٹے روز بھی جار ی ہیں جھڑپوں کے نتیجے میں 19افراد جاں بحق،38 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ 



 ضلعی انتظامیہ کے مطابق دونوں گروپوں کے فائر بندی کیلئے امن جرگے کی کوششیں جاری ہیں جرگے کی اولین ترجیح دونوں گروپوں کے درمیان فائربندی کرانا اور دونوں جانب بنائے گئے مورچے خالی کرانا ہے۔


 دونوں گروپوں نے فائر بندی پر رضامندی ظاہر کی ہے تاہم بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے کشیدگی کے باعث علاقے میں تعلیمی ادارے ، انٹرنیٹ اور موبائل سروسز بند ہیں۔



Comments

Popular posts from this blog

Paris attack: No place could be saved

دبئی کا پانی کے اندر تیرتی دنیا کی پہلی اور منفرد مسجد بنانے کا اعلان

سعودی شہزادہ شیف بن گیاWeird News in Urdu