China's stunning plan

Image
           چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہ                        چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہچین ایسا ملک ہے جس کے تعمیراتی منصوبے اکثر دنیا کو دنگ کر دیتے ہیں۔اب ایسا ہی ایک نیا منصوبہ چین میں مکمل کیا گیا ہے جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے۔ دیکھنے میں یہ ایلین اسپیس شپ لگتا ہے مگر یہ چینگدو سائنس فکشن میوزیم ہے، جو ایک جھیل میں تیرتا ہوا نظر آتا ہصوبہ سیچوان کے صدر مقام میں تعمیر ہونے والا یہ میوزیم ہر زاویے سے مختلف نظر آتا ہے۔ اسے ڈیزائن کرنے والی کمپنی کے مطابق ہر پہلو سے یہ ہمیشہ مختلف نظر آتا ہے اور لوگوں کو غیر معمولی محسوس ہوتا ہے۔ مگر ڈیزائن سے زیادہ دنگ کر دینے والی حقیقت اس کی تعمیر کا دورانیہسڈنی اوپیرا ہاؤس سے 3 گنا بڑا یہ میوزیم جتنی کم مدت میں تعمیر کیا گیا، وہ حیران کن ہے۔ 2022 میں 81 ویں عالمی سائنس فکشن کنونشن کے لیے اس میوزیم کو تعمیر کرنے کی منطوری دی گئی تھی۔ 59 ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلی اس طرح کی عمارت کی تعمیر عموماً 4 سے 5 سال میں مکمل ہوتی ہے مگر ڈیزائن سے لے ...

Paris attack: No place could be saved

 Paris attack: No place could be savedThis world is an interesting place every day dozens of interesting and strange events take place across the world present these weird news in Urdu for our readers you can stay up to date with everything which is interesting strange and entertaining 

پیرس میں کھٹملوں کا حملہ،کوئی مقام محفوظ نہ رہ سکاکوئی بھی فرد ان کھٹملوں سے محفوظ نہیں ہے، ان کیڑوں کے کاٹنے سے ہونے والے انفیکشن کیلئے مؤثر اقدامات کی ضروت ہے، ڈپٹی میئرغیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیرس 2024 کے اولمپکس کی میزبانی کرنے جارہا ہے لیکن اس سے قبل کھٹملوں نے پیرس سمیت فرانس کے دیگر شہروں میں حملہ کردیا ہے، بس اسٹاپ، ریلوے اسٹیشنز ، ہوٹلز، ریسٹورینٹس اور ہوائی اڈوں سمیت کوئی بھی مقام ایسا نہیں ہے جہاں لال کیڑوں کا بسیرا نہ ہو۔


اس حوالے سے پیرس کے ڈپٹی میئر نے ایکس پر کہا کہ کوئی بھی فرد ان کھٹملوں سے محفوظ نہیں ہے، ان کیڑوں کے کاٹنے سے ہونے والے انفیکشن کیلئے مؤثر اقدامات کی ضروت ہے جس کیلئے صحت کے حکام کمیونیٹیز اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا‘۔اس کے علاوہ لال کیڑوں سے نمٹنے کیلئے انتظامیہ نے وزیراعظم کو بھی خط لکھ دیا ہے جس میں انہیں تمام تر صورتحال سے آگاہ کیا گیا ہپیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 اکتوبر2023ء) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کھٹملوں کی بڑی تعداد نے حملہ آور ہوتے ہوئے خوف وہراس پھیلا دیا۔

(جاری ہے)ے۔

Comments

Popular posts from this blog

دبئی کا پانی کے اندر تیرتی دنیا کی پہلی اور منفرد مسجد بنانے کا اعلان

سعودی شہزادہ شیف بن گیاWeird News in Urdu