China's stunning plan
سرکاری ملازمین پر حکومت کی اجازت کے بغیر دوسری شادی پر پابندیسرکاری ملازم پہلی بیوی کی موجودگی میں بغیر اجازت دوسری شادی نہین کرسکتا، آسام حکومتHindu marriage clk
سرکاری ملازمین پر حکومت کی اجازت کے بغیر دوسری شادی پر پابندیسرکاری ملازم پہلی بیوی کی موجودگی میں بغیر اجازت دوسری شادی نہین کرسکتا، آسام حکومتHindu marriage
بھارت کی ریاست آسام میں سرکاری ملازمین پر حکومت کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر پابندی عائد کردی گئآسام کی حکومت نے سرکاری ملازمین کو یہ ہدایات 20 اکتوبر کو جاری کیں۔ حکم نامے میں کہا گیا کہ کوئی بھی سرکاری ملازم جس کی بیوی موجود ہو، حکومت کی اجازت حاصل کئے بغیر دوسری شادی نہیں کرے گا، یہ ضابطہ بل تفریق لاگو ہوگا، چاہے ملازم کے پرسنل لاء میں دوسری شادی کی اجازت ہی کیوں نہ ہو۔
رپورٹ کے مطابق رواں برس کے اوائل میں وزیراعلیٰ ہمانتا بسوا شرما نے کہا تھا کہ آسام کی حکومت ریاست میں ایک سے زائد شادیوں پر پابندی عائد کرنا چاہتی ہے، ہم اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں ایک بِل لانا چاہتے ہیں، اگر اس وقت کسی وجہ سے یہ نہ ہوسکا تو ہم اگلے برس جنوری میں یہ بِل متعارف کرائیں گے۔ی
Comments
Post a Comment