China's stunning plan

Image
           چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہ                        چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہچین ایسا ملک ہے جس کے تعمیراتی منصوبے اکثر دنیا کو دنگ کر دیتے ہیں۔اب ایسا ہی ایک نیا منصوبہ چین میں مکمل کیا گیا ہے جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے۔ دیکھنے میں یہ ایلین اسپیس شپ لگتا ہے مگر یہ چینگدو سائنس فکشن میوزیم ہے، جو ایک جھیل میں تیرتا ہوا نظر آتا ہصوبہ سیچوان کے صدر مقام میں تعمیر ہونے والا یہ میوزیم ہر زاویے سے مختلف نظر آتا ہے۔ اسے ڈیزائن کرنے والی کمپنی کے مطابق ہر پہلو سے یہ ہمیشہ مختلف نظر آتا ہے اور لوگوں کو غیر معمولی محسوس ہوتا ہے۔ مگر ڈیزائن سے زیادہ دنگ کر دینے والی حقیقت اس کی تعمیر کا دورانیہسڈنی اوپیرا ہاؤس سے 3 گنا بڑا یہ میوزیم جتنی کم مدت میں تعمیر کیا گیا، وہ حیران کن ہے۔ 2022 میں 81 ویں عالمی سائنس فکشن کنونشن کے لیے اس میوزیم کو تعمیر کرنے کی منطوری دی گئی تھی۔ 59 ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلی اس طرح کی عمارت کی تعمیر عموماً 4 سے 5 سال میں مکمل ہوتی ہے مگر ڈیزائن سے لے ...

Weried||Factory worker's relationship over phone costly

Weried poor This world is an interesting place every day dozens of interesting and strange events take place across the world present these weird news in Urdu for our readers you can stay up to date with everything which is interesting strange and entertaining|UrduPoint Urdu qouetes urdu news urdu stories.    

atOptions = { 'key' : '5c7425d34d33b89717bd74730b7d9e75', 'format' : 'iframe', 'height' : 60, 'width' : 468, 'params' : {} }; document.write(''); >                    فیکٹری ورکر کو فون پر معاشقہ مہنگا پڑگیا          خاتون نے ملنے کیلئے گھر بلایا‘ برہنہ کرکے ویڈیو بنائی اور بلیک میلنگ سے ڈیڑھ لاکھ روپے ہتھیالیے.     لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 13 اکتوبر 2023ء ) صوبہ پنجاب میں لاہور کے نواحی علاقہ چونیاں میں ایک فیکٹری ورکر کو فون پر معاشقہ انتہائی مہنگا پڑگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ چونیاں کے قریبی علاقے الہ آباد میں پیش آیا جہاں کا رہائشی ایک فیکٹری ورکر اس وقت ہنی ٹریپ کا شکار ہوا جب گلشن اقبال کالونی میں فیکٹری ملازم رشید کو ایک خاتون نے فون پر دوستی کا جھانسہ دیا اور پھر ملاقات کے لیے اسے اپنے گھر بلالیا۔

پولیس نے واقعے کی تفصیل میں بتایا کہ جب رشید اس خاتون کے گھر پہنچا تو وہاں پہلے سے موجود خاتون اور اس کے ساتھی ملزمان نے پہلے تو اسے تشدد کا نشانہ بنایا اس کے بعد فیکٹری ورکر کو برہنہ کیا اور اس کی ویڈیو بنالی، جس کے بعد ملزمان کی جانب سے رشید کو بلیک میل کرنے کا سلسلہ شروع ہوا جس کے ذرہعے وہ اس سے ڈیڑھ لاکھ روپے ہتھیانے میں کامیاب ہوگئے۔

(جاری ہمعلوم ہوا ہے کہ پولیس نے متاثرہ شخص رشید کی مدعیت میں 8 نامزد اور 3 نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ دوسری طرف کراچی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دوستی کا جھانسہ دے کر اغوا برائے تاوان میں ملوث ایک خاتون کو گرفتارکرکے مغوی ریاض علی کو بازیاب کرالیا، جس کے خلاف امزر خان نامی شہری کی مدعیت میں تھانہ سعید آباد میں ریاض علی کے اغوا کا مقدمہ درج کیا گیا تھا، ملزمان نے مغوی کی رہائی کیلئے ڈیڑھ کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا جب کہ عورت کے ساتھ شامل دیگر 4 اغوا کاروں کو پولیس سرگرمی سے تلاش کر رہی ہے۔

ملزمہ نے ابتدائی تفتیش میں دوستی کا جھانسہ دیکر ریاض علی کو بلانے اور بعدازاں اغوا کی واردات انجام دینے کا اعتراف کیا، ملزمہ نے مزید انکشاف کیا کہ وہ موبائل فون پر دوستی کا جھانسہ دینے کے بعد مختلف کرائے کی جگہوں پر لوگوں کو بلواتی تھی جہاں مکان میں پہلے سے ہی موجود گروہ کے دیگر ساتھیوں کی مدد سے اغواء کی واردات انجام دیتی تھی۔ے)

atOptions = { 'key' : '5c7425d34d33b89717bd74730b7d9e75', 'format' : 'iframe', 'height' : 60, 'width' : 468, 'params' : {} }; document.write('');

Comments

Popular posts from this blog

Paris attack: No place could be saved

دبئی کا پانی کے اندر تیرتی دنیا کی پہلی اور منفرد مسجد بنانے کا اعلان

سعودی شہزادہ شیف بن گیاWeird News in Urdu