China's stunning plan

Image
           چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہ                        چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہچین ایسا ملک ہے جس کے تعمیراتی منصوبے اکثر دنیا کو دنگ کر دیتے ہیں۔اب ایسا ہی ایک نیا منصوبہ چین میں مکمل کیا گیا ہے جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے۔ دیکھنے میں یہ ایلین اسپیس شپ لگتا ہے مگر یہ چینگدو سائنس فکشن میوزیم ہے، جو ایک جھیل میں تیرتا ہوا نظر آتا ہصوبہ سیچوان کے صدر مقام میں تعمیر ہونے والا یہ میوزیم ہر زاویے سے مختلف نظر آتا ہے۔ اسے ڈیزائن کرنے والی کمپنی کے مطابق ہر پہلو سے یہ ہمیشہ مختلف نظر آتا ہے اور لوگوں کو غیر معمولی محسوس ہوتا ہے۔ مگر ڈیزائن سے زیادہ دنگ کر دینے والی حقیقت اس کی تعمیر کا دورانیہسڈنی اوپیرا ہاؤس سے 3 گنا بڑا یہ میوزیم جتنی کم مدت میں تعمیر کیا گیا، وہ حیران کن ہے۔ 2022 میں 81 ویں عالمی سائنس فکشن کنونشن کے لیے اس میوزیم کو تعمیر کرنے کی منطوری دی گئی تھی۔ 59 ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلی اس طرح کی عمارت کی تعمیر عموماً 4 سے 5 سال میں مکمل ہوتی ہے مگر ڈیزائن سے لے ...

کراچی؛سبز کچھوؤں کے 340 بچوں کو سنڈزپٹ کے ساحل پر چھوڑ دیا گیا

 This world is an interesting place every day dozens of interesting and strange events take place across the world present these weird news in Urdu for our readers you can stay up to date with everything which is interesting strange and entertaining.    

                       انڈوں سے نکلنے والا سبز کچھوؤں کا یہ رواں سال پانچواں گروپ ہےکراچی میں سبز کچھوؤں کے تین سو چالیس بچوں کو سنڈزپٹ کے ساحل پر چھوڑ دیا گیا۔ انچارج میرین ٹرٹلز کنزرویشن یونٹ کے مطابق افزائش نسل کیلئے محفوظ کیے گئے انڈوں سے نکلنے والا سبز کچھوؤں کا یہ رواں سال پانچواں گروپ ہے،اب تک نو سو تیس کچھوؤں کو سمندر میں چھوڑا جاچکا۔


رواں سال اب تک اٹھارہ ہزار پانچ سو سے زائد انڈے جمع کیے گئے۔سبز کچھوے انڈے دینے کیلئے ہاکس بے اور سنڈز پٹ کے ساحل کا رخ کرتے ہیں۔ 

Comments

Popular posts from this blog

Paris attack: No place could be saved

دبئی کا پانی کے اندر تیرتی دنیا کی پہلی اور منفرد مسجد بنانے کا اعلان

سعودی شہزادہ شیف بن گیاWeird News in Urdu