China's stunning plan

Image
           چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہ                        چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہچین ایسا ملک ہے جس کے تعمیراتی منصوبے اکثر دنیا کو دنگ کر دیتے ہیں۔اب ایسا ہی ایک نیا منصوبہ چین میں مکمل کیا گیا ہے جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے۔ دیکھنے میں یہ ایلین اسپیس شپ لگتا ہے مگر یہ چینگدو سائنس فکشن میوزیم ہے، جو ایک جھیل میں تیرتا ہوا نظر آتا ہصوبہ سیچوان کے صدر مقام میں تعمیر ہونے والا یہ میوزیم ہر زاویے سے مختلف نظر آتا ہے۔ اسے ڈیزائن کرنے والی کمپنی کے مطابق ہر پہلو سے یہ ہمیشہ مختلف نظر آتا ہے اور لوگوں کو غیر معمولی محسوس ہوتا ہے۔ مگر ڈیزائن سے زیادہ دنگ کر دینے والی حقیقت اس کی تعمیر کا دورانیہسڈنی اوپیرا ہاؤس سے 3 گنا بڑا یہ میوزیم جتنی کم مدت میں تعمیر کیا گیا، وہ حیران کن ہے۔ 2022 میں 81 ویں عالمی سائنس فکشن کنونشن کے لیے اس میوزیم کو تعمیر کرنے کی منطوری دی گئی تھی۔ 59 ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلی اس طرح کی عمارت کی تعمیر عموماً 4 سے 5 سال میں مکمل ہوتی ہے مگر ڈیزائن سے لے ...

غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری، شہداء کی تعداد 7 ہزار سے متجاوز

 غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری، شہداء کی تعداد 7 ہزار سے متجاوز  نصیرات میں مسجد پر بم گرایا گیا، انڈونشین اسپتال کو بھی نشانہ بنایا گیا، انٹرنیٹ سروسز بحال ہونے لگی.                                   And click on the link by earning                                   methods                                              Click here to earning                                        

atOptions = { 'key' : '14b23a0ca89400893c64500f911e2d72', 'format' : 'iframe', 'height' : 60, 'width' : 468, 'params' : {} }; document.write(''); href="https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiYFQ3uLBeKJwOynrFE4IqUtGhAJqvQxPyDZ9DY0vy6_Qb0ZMPS6X_a4rYgxEcQ6-OHdiyi8c-xFPNtNjKih5toXEhjmXa-3huL84wGvgXyfY1IrcHwD36zoYPLX7NKxy60z_u-zWcCygXUE7tv12RKStkuJShfTj0r5IYi8w19FNffpwGKl1JmNeiAhEo/s645/Screenshot_20231029_092346.jpg" imageanchor="1" style="clear: left; float: left; margin-bottom: 1em; margin-right: 1em;">
                       Gaza War. weird news

غزہ پر اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے بمباری کا سلسلہ جاری ہے، ہفتہ کی رات بھی اسپتال، مسجد اور رہائشی مکانات نشانہ بنے، خان یونس میں طموس خاندان کی خواتین اور بچے شہید ہوگئےمقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق نصیرات میں مسجد پر بم گرایا گیا، انڈونشین اسپتال کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

urdu hot stories

best novels in urdu

اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں فلسطین کے شہداء کی تعداد 7 ہزار 700 سے بڑھ گئی جبکہ 19 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔

urdu kahani

نصیرات میں مسجد پر حملے کے نتیجے میں 12 نمازی شہید ہوگئے جبکہ غزہ کے علاقے مُغراقہ میں درجنوں رہائشی عمارتیں بمباری سے تباہ ہوگئیں، انڈونیشین اسپتال کے احاطے پر بھی بم گرائے رات کی تاریکی میں اسرائیلی فوج نے بیت حانون میں ایک بار پھر در اندازی کی کوشش کی جس پر القسام بریگیڈ نے منہ توڑ جواب دیا اور صہیونی فوج کا حملہ پسپا کردیا، غزہ کی حدود میں داخل ہونے والی بکتربندی گاڑی کو میزائل سے اڑا دیا۔

most famous novels of pakistan in urdu

القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ کہتے ہیں کہ ناقابل تسخیر فوج اور جدید ترین ٹیکنالوجی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، دنیا کو بتا دیا کہ اسرائیل کو شکست دی جاسکتی ہے۔

pakistani urdu kahaniyan

ابو عبیدہ کا کہنا تھا کہ عسکری امداد نہیں چاہیے، کم از کم غزہ کے عوام تک امداد پہنچانے کی کوشش کریں۔

top 10 urdu novels of pakistan

غزہ کا دنیا کے ساتھ رابطہ دوبارہ جڑ گیا ہے اور انٹرنیٹ اور ٹیلی فون سروس بحال ہونے لگی ہے۔

urdu story in pakistan

فلسطینی ٹیلی کام کمپنی پیل ٹیل نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شہر کے اندربمباری سے فائبر آپٹکس کی لائنیں تباہ ہوئی تھیں، ان کی ٹیم بحالی کے کاموں میں مصروف ہے۔گئے۔۔urdu hot stories

Comments

Popular posts from this blog

Paris attack: No place could be saved

دبئی کا پانی کے اندر تیرتی دنیا کی پہلی اور منفرد مسجد بنانے کا اعلان

سعودی شہزادہ شیف بن گیاWeird News in Urdu