China's stunning plan

Image
           چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہ                        چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہچین ایسا ملک ہے جس کے تعمیراتی منصوبے اکثر دنیا کو دنگ کر دیتے ہیں۔اب ایسا ہی ایک نیا منصوبہ چین میں مکمل کیا گیا ہے جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے۔ دیکھنے میں یہ ایلین اسپیس شپ لگتا ہے مگر یہ چینگدو سائنس فکشن میوزیم ہے، جو ایک جھیل میں تیرتا ہوا نظر آتا ہصوبہ سیچوان کے صدر مقام میں تعمیر ہونے والا یہ میوزیم ہر زاویے سے مختلف نظر آتا ہے۔ اسے ڈیزائن کرنے والی کمپنی کے مطابق ہر پہلو سے یہ ہمیشہ مختلف نظر آتا ہے اور لوگوں کو غیر معمولی محسوس ہوتا ہے۔ مگر ڈیزائن سے زیادہ دنگ کر دینے والی حقیقت اس کی تعمیر کا دورانیہسڈنی اوپیرا ہاؤس سے 3 گنا بڑا یہ میوزیم جتنی کم مدت میں تعمیر کیا گیا، وہ حیران کن ہے۔ 2022 میں 81 ویں عالمی سائنس فکشن کنونشن کے لیے اس میوزیم کو تعمیر کرنے کی منطوری دی گئی تھی۔ 59 ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلی اس طرح کی عمارت کی تعمیر عموماً 4 سے 5 سال میں مکمل ہوتی ہے مگر ڈیزائن سے لے ...

128 سال پرانی ممی کی آخری رسومات ادا کردی گئیں

 

                    128 سال پرانی ممی کی آخری رسومات ادا کردی گئیںمقامی لوگ اس قدیم ممی کو اسٹون مین ولی کے نام سے جانتے ہیںامریکی ریاست پنسلوانیا میں128 سال پرانی ممی کی آخری رسومات اداکردی گئیں۔


پنسلوانیا میوزیم انتظامیہ کا کہنا ہےکہ انہوں نے بالاآخر چھوٹے چور کی باقیات کی جانچ کرلی ہےجسکو مقامی لوگ اسٹون مین ولی کے نام سے جانتے ہیں۔یہ ممی امریکا کی قدیم ترین ممیوں میں سے ہے۔جسکوریڈنگ کے میوزیم میں نمائش کے لیے رکھا گیا تھا۔


1895 میں اس لاش کو محفوظ کیا گیا جو حادثاتی طور پر ممی کے طور پر محفوظ کرلی گئی۔مرنے سے پہلے اس شخص نے اپنی گرفتاری پرپولیس حکام کو فرضی نام دیااور اپنی اصل شناخت کو پوشیدہ رکھا۔

Comments

Popular posts from this blog

Paris attack: No place could be saved

دبئی کا پانی کے اندر تیرتی دنیا کی پہلی اور منفرد مسجد بنانے کا اعلان

سعودی شہزادہ شیف بن گیاWeird News in Urdu