China's stunning plan

Image
           چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہ                        چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہچین ایسا ملک ہے جس کے تعمیراتی منصوبے اکثر دنیا کو دنگ کر دیتے ہیں۔اب ایسا ہی ایک نیا منصوبہ چین میں مکمل کیا گیا ہے جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے۔ دیکھنے میں یہ ایلین اسپیس شپ لگتا ہے مگر یہ چینگدو سائنس فکشن میوزیم ہے، جو ایک جھیل میں تیرتا ہوا نظر آتا ہصوبہ سیچوان کے صدر مقام میں تعمیر ہونے والا یہ میوزیم ہر زاویے سے مختلف نظر آتا ہے۔ اسے ڈیزائن کرنے والی کمپنی کے مطابق ہر پہلو سے یہ ہمیشہ مختلف نظر آتا ہے اور لوگوں کو غیر معمولی محسوس ہوتا ہے۔ مگر ڈیزائن سے زیادہ دنگ کر دینے والی حقیقت اس کی تعمیر کا دورانیہسڈنی اوپیرا ہاؤس سے 3 گنا بڑا یہ میوزیم جتنی کم مدت میں تعمیر کیا گیا، وہ حیران کن ہے۔ 2022 میں 81 ویں عالمی سائنس فکشن کنونشن کے لیے اس میوزیم کو تعمیر کرنے کی منطوری دی گئی تھی۔ 59 ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلی اس طرح کی عمارت کی تعمیر عموماً 4 سے 5 سال میں مکمل ہوتی ہے مگر ڈیزائن سے لے ...

Weried poor This world is an interesting article

 بھارت، مہنگے ترین انجینئرنگ کالج میں طلبہ کودیے گئے کھانے سے مردہ مینڈک نکل آیا           
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2023ء) بھارت کی انجینئرنگ یونیورسٹی میں طلبہ کو دیے جانے والے کھانے سے مردہ مینڈک نکل آیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کے شہر بھوبنیسور کیلنگا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں طلبا ہاسٹل کی طرف سے ملنے والے کھانے میں مردہ مینڈک دیکھ کر چونک گئے، کھانے سے مردہ مینڈک نکلنے کی تصویر ایکس پر ایک صارف کی جانب سے شیئر کرتے ہوئے کالج میں دی جانے والی سہولیات پر سوال اٹھایا گیا۔
(جاری ہے)ایکس پرآرینش نامی صارف نے کھانے سے نکلے مردہ مینڈک کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ بھارتی شہر بھوبنیشور میں 42 واں درجہ رکھنے والی آئی ٹی یونیورسٹی کی تصویر ہے، جہاں والدین اپنے بچوں کو انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کرنے کے لیے تقریبا 17.5 لاکھ بھارتی روپے ادا کرتے ہیں، یہ کھانا کالج کے ہاسٹل میں دیا جا رہا ہے، پھر ہم حیران ہوتے ہیں کہ بھارت سے طلبہ بہتر تعلیم اور سہولیات کے لیے دوسرے ممالک کیوں جاتے ہیں صارف کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر وائرل ہونے کے بعد کالج کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا جس کے بعد انتظامیہ نے ایکشن لیتے ہوئے نوٹس بھی جاری کردیا۔نوٹس میں بتایا گیا کھانا تیار کرنے والے ملازمین کی ایک دن کی تنخواہ بطور سزا کاٹی جائے گی۔    

Comments

Popular posts from this blog

Paris attack: No place could be saved

دبئی کا پانی کے اندر تیرتی دنیا کی پہلی اور منفرد مسجد بنانے کا اعلان

سعودی شہزادہ شیف بن گیاWeird News in Urdu