China's stunning plan

Image
           چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہ                        چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہچین ایسا ملک ہے جس کے تعمیراتی منصوبے اکثر دنیا کو دنگ کر دیتے ہیں۔اب ایسا ہی ایک نیا منصوبہ چین میں مکمل کیا گیا ہے جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے۔ دیکھنے میں یہ ایلین اسپیس شپ لگتا ہے مگر یہ چینگدو سائنس فکشن میوزیم ہے، جو ایک جھیل میں تیرتا ہوا نظر آتا ہصوبہ سیچوان کے صدر مقام میں تعمیر ہونے والا یہ میوزیم ہر زاویے سے مختلف نظر آتا ہے۔ اسے ڈیزائن کرنے والی کمپنی کے مطابق ہر پہلو سے یہ ہمیشہ مختلف نظر آتا ہے اور لوگوں کو غیر معمولی محسوس ہوتا ہے۔ مگر ڈیزائن سے زیادہ دنگ کر دینے والی حقیقت اس کی تعمیر کا دورانیہسڈنی اوپیرا ہاؤس سے 3 گنا بڑا یہ میوزیم جتنی کم مدت میں تعمیر کیا گیا، وہ حیران کن ہے۔ 2022 میں 81 ویں عالمی سائنس فکشن کنونشن کے لیے اس میوزیم کو تعمیر کرنے کی منطوری دی گئی تھی۔ 59 ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلی اس طرح کی عمارت کی تعمیر عموماً 4 سے 5 سال میں مکمل ہوتی ہے مگر ڈیزائن سے لے ...

طلاق کے بعد بیٹی کے استقبال کیلئے باپ نے بارات بلا لی

https://www.highcpmrevenuegate.com/anyz9ytm?key=aea73b91e6384c8525d004926cbe38b7

 Weird News in UrduThis world is an interesting place every day dozens of interesting and strange events take place across the world present these weird news in Urdu for our readers you can stay up to date with everything which is interesting strange and entertaining 

    طلاق کے بعد بیٹی کے استقبال کیلئے باپ نے بارات بلا لینئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2023ء) شادی کے موقع پر بارات دولہا دلہن کے گھر لیکر جاتا ہے، تقریب میں شریک افراد اس دوران خوشی کا اظہار کرنے کے لیے رقص کرتے ہیں لیکن ایک انوکھا واقعہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا، جہاں طلاق کے بعد بیٹی کے استقبال کیلئے باپ نے بارات بلا لی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غیر روایتی اور منفرد بارات کی ویڈیو لڑکی کے والد پریم گپتا نے فیس بک پر شیئر کردی۔

atOptions = { 'key' : '5c7425d34d33b89717bd74730b7d9e75', 'format' : 'iframe', 'height' : 60, 'width' : 468, 'params' : {} }; document.write(''); style="text-align: center;">(جاری ہےوالد نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ جب آپ اپنی بیٹی کی شادی بڑے دھوم دھام سے کرتے ہیں لیکن بعد میں اگر شوہر بیوی کے درمیان کچھ تنازع اور خاندان غلط نکلے، تو آپ اپنی بیٹی کو عزت و احترام کے ساتھ اپنے گھر واپس لائیں کیونکہ بیٹیاں بہت قیمتی ہیں۔ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ لڑکی کے گھر والے خوشی سے اس کے ساتھ شامل ہو رہے ہیں اور پٹاخے پھوڑ رہے ہیں، انہیں تالیاں بجاتے دیکھا جا سکتا ہے اور ان میں سے ایک عورت بیٹی کو گلے لگاتی نظر آتی ہے۔سوشل میڈیا پرشئیر ہونے والی ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہوگئی، جسے اب تک 12 ہزار کے قریب صارفین دیکھ چکے ہیں۔ ویڈیو کے کمنٹ میں صارفین کی جانب سے مثبت تبصرے کیے جارہے ہیں۔

)

https://www.highcpmrevenuegate.com/anyz9ytm?key=aea73b91e6384c8525d004926cbe38b7

Comments

Popular posts from this blog

Paris attack: No place could be saved

دبئی کا پانی کے اندر تیرتی دنیا کی پہلی اور منفرد مسجد بنانے کا اعلان

سعودی شہزادہ شیف بن گیاWeird News in Urdu