China's stunning plan

Image
           چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہ                        چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہچین ایسا ملک ہے جس کے تعمیراتی منصوبے اکثر دنیا کو دنگ کر دیتے ہیں۔اب ایسا ہی ایک نیا منصوبہ چین میں مکمل کیا گیا ہے جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے۔ دیکھنے میں یہ ایلین اسپیس شپ لگتا ہے مگر یہ چینگدو سائنس فکشن میوزیم ہے، جو ایک جھیل میں تیرتا ہوا نظر آتا ہصوبہ سیچوان کے صدر مقام میں تعمیر ہونے والا یہ میوزیم ہر زاویے سے مختلف نظر آتا ہے۔ اسے ڈیزائن کرنے والی کمپنی کے مطابق ہر پہلو سے یہ ہمیشہ مختلف نظر آتا ہے اور لوگوں کو غیر معمولی محسوس ہوتا ہے۔ مگر ڈیزائن سے زیادہ دنگ کر دینے والی حقیقت اس کی تعمیر کا دورانیہسڈنی اوپیرا ہاؤس سے 3 گنا بڑا یہ میوزیم جتنی کم مدت میں تعمیر کیا گیا، وہ حیران کن ہے۔ 2022 میں 81 ویں عالمی سائنس فکشن کنونشن کے لیے اس میوزیم کو تعمیر کرنے کی منطوری دی گئی تھی۔ 59 ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلی اس طرح کی عمارت کی تعمیر عموماً 4 سے 5 سال میں مکمل ہوتی ہے مگر ڈیزائن سے لے ...

ہوائی جہاز میں دوران سفر ’سوتی‘ ہوئی مسافر خاتون مردہ نکلیں

Woman found dead while 'sleeping' on plane.  Weried story in konda was a airplane has been destroyed in the ceaseless development interesting urdu qouetes and urdu stories of the world in the world                                  

   
ہوائی جہاز میں دوران سفر ’سوتی‘ ہوئی مساف       خاتون مردہ نکلیلندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 ستمبر2023ء) لندن کی ائیرلائن برٹش ائیرویز میں دورانِ پرواز سورہی خاتون حقیقت میں مردہ نکلیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 73 سالہ خاتون جن کے بارے میں ساتھ بیٹھے مسافر اور عملے کا خیال تھا کہ وہ سیٹ پر پرسکون انداز میں بیٹھی سو رہی ہیں، سفر کے اختتام پر علم ہوا کہ وہ چل بسی تھیں۔

(جاری ہےرپورٹس کے مطابق یہ پرواز لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ سے فرانس کے شہر نیس جارہی تھی جس میں خاتون سوار تھیں، ائیر ہوسٹس جب آئی تو وہ یہ ہی سمجھی کہ خاتون آرام فرما رہی ہیں، جہاز نے لینڈنگ کی تو مسافر اٹھے لیکن خاتون ٹس سے مس نہ ہوئیں جس پر ساتھی مسافر کو شک ہوا۔ کہ وہ انتقال کر گئیں ہیں اور بعد میں ایسا ہی ہوا ۔)ں

Comments

Popular posts from this blog

Paris attack: No place could be saved

دبئی کا پانی کے اندر تیرتی دنیا کی پہلی اور منفرد مسجد بنانے کا اعلان

سعودی شہزادہ شیف بن گیاWeird News in Urdu