China's stunning plan

Image
           چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہ                        چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہچین ایسا ملک ہے جس کے تعمیراتی منصوبے اکثر دنیا کو دنگ کر دیتے ہیں۔اب ایسا ہی ایک نیا منصوبہ چین میں مکمل کیا گیا ہے جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے۔ دیکھنے میں یہ ایلین اسپیس شپ لگتا ہے مگر یہ چینگدو سائنس فکشن میوزیم ہے، جو ایک جھیل میں تیرتا ہوا نظر آتا ہصوبہ سیچوان کے صدر مقام میں تعمیر ہونے والا یہ میوزیم ہر زاویے سے مختلف نظر آتا ہے۔ اسے ڈیزائن کرنے والی کمپنی کے مطابق ہر پہلو سے یہ ہمیشہ مختلف نظر آتا ہے اور لوگوں کو غیر معمولی محسوس ہوتا ہے۔ مگر ڈیزائن سے زیادہ دنگ کر دینے والی حقیقت اس کی تعمیر کا دورانیہسڈنی اوپیرا ہاؤس سے 3 گنا بڑا یہ میوزیم جتنی کم مدت میں تعمیر کیا گیا، وہ حیران کن ہے۔ 2022 میں 81 ویں عالمی سائنس فکشن کنونشن کے لیے اس میوزیم کو تعمیر کرنے کی منطوری دی گئی تھی۔ 59 ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلی اس طرح کی عمارت کی تعمیر عموماً 4 سے 5 سال میں مکمل ہوتی ہے مگر ڈیزائن سے لے ...

22 سال قید میں رہنے والا روسی شہری رہائی کے دن جیل سے فرار

                Weird News in Urdu                    دنیا بھر کی دلچسپ و عجیب خبریں          
                    22 سال قید میں رہنے والا روسی شہری رہائی کے دن جیل سے فرارکامولجن کالونوف نامی روسی شہری دوہرے قتل، چوری، اسلحہ، گولہ بارود، دھماکہ خیزمواد رکھنے جیسے سنگین جرائم میں ملوث تھا،میڈیاماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2023ء) 22 سال قید میں رہنے والا روسی شہری رہائی کے دن جیل سے فرار ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کامولجن کالونوف نامی روسی شہری دوہرے قتل، چوری، اسلحہ، گولہ بارود، دھماکہ خیز مواد رکھنے جیسے سنگین جرائم میں ملوث تھا۔روسی شہری کے جرائم میں ملوث ہونے کے ریکارڈ کے حوالے سے بتایا گیاکہ ملزم کو پہلی بار مجرموں کو منظم کرنے کے جرم میں سزا سنائی گئی تھی اور اسی1997 میں جیل سے رہا کیا گیا تھا، اس کے بعد 2001 میں اسے 22 سال قید کی دوبارہ سزا سنائی گئی۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ روسی شہری عین اپنی رہائی والے دن جیل سے صبح4 بجے کے قریب غائب ہوگیا جس کے بعد جیل اہلکاروں کو پتا چلا کہ ملزم جیل سے فرار ہوگیا ہے کیونکہ وہ جس جیل میں موجود تھا وہ ایک مجرموں کیلئے کالونی تھی جہاں مجرموں کو آزادانہ طور پر گھومنے کی سہولت دی گئی تھی۔

(جاری ہروسی حکام کے مطابق کالونی سے تین دن تک غیر حاضری کو جیل سے فرار نہیں سمجھا جاتا بلکہ راستے سے فرار سمجھا جاتا ہے اگر اس دوران وہ واپس نہیں آتا تو اس قیدی کو4 سال تک قید کی سزا کاٹنی پڑسکتی ہے۔روسی حکام نے بتایا کہ22 سال بعد کامولجن کلونوف کو پیرول پر رہا کرکے جبری مشقت کیلئے بھیجا جانے والا تھا لیکن وہ اپنی رہائی کے دن ہی فرار ہوگیا۔ے) 

Comments

Popular posts from this blog

Paris attack: No place could be saved

دبئی کا پانی کے اندر تیرتی دنیا کی پہلی اور منفرد مسجد بنانے کا اعلان

سعودی شہزادہ شیف بن گیاWeird News in Urdu