China's stunning plan

Image
           چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہ                        چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہچین ایسا ملک ہے جس کے تعمیراتی منصوبے اکثر دنیا کو دنگ کر دیتے ہیں۔اب ایسا ہی ایک نیا منصوبہ چین میں مکمل کیا گیا ہے جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے۔ دیکھنے میں یہ ایلین اسپیس شپ لگتا ہے مگر یہ چینگدو سائنس فکشن میوزیم ہے، جو ایک جھیل میں تیرتا ہوا نظر آتا ہصوبہ سیچوان کے صدر مقام میں تعمیر ہونے والا یہ میوزیم ہر زاویے سے مختلف نظر آتا ہے۔ اسے ڈیزائن کرنے والی کمپنی کے مطابق ہر پہلو سے یہ ہمیشہ مختلف نظر آتا ہے اور لوگوں کو غیر معمولی محسوس ہوتا ہے۔ مگر ڈیزائن سے زیادہ دنگ کر دینے والی حقیقت اس کی تعمیر کا دورانیہسڈنی اوپیرا ہاؤس سے 3 گنا بڑا یہ میوزیم جتنی کم مدت میں تعمیر کیا گیا، وہ حیران کن ہے۔ 2022 میں 81 ویں عالمی سائنس فکشن کنونشن کے لیے اس میوزیم کو تعمیر کرنے کی منطوری دی گئی تھی۔ 59 ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلی اس طرح کی عمارت کی تعمیر عموماً 4 سے 5 سال میں مکمل ہوتی ہے مگر ڈیزائن سے لے ...

کینیڈا کے نیشنل پارک میں ریچھ نےحملہ کرکے میاں بیوی کو ہلاک کردیا

Weird News in Urdu.    Weried poor This world is an interesting place every day dozens of interesting and strange events take place across the world present these weird news in Urdu for our readers you can stay up to date with everything which is interesting strange and entertaining|UrduPoint Urdu qouetes urdu news urdu stories                                  

                      کینیڈا کے نیشنل پارک میں ریچھ نےحملہ کرکے میاں بیوی کو ہلاک کردیاحکام نے عوام کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے ریچھ کو ڈھونڈ کر مار ڈالاکینیڈا کے نیشنل پارک میں ریچھ نے حملہ کرکے میاں بیوی کو ہلاک کردیا۔حکام نے عوام کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے ریچھ کو ڈھونڈ کر مار ڈالا۔


خوفناک واقعہ صوبہ البرٹا میں پیش آیا.جہاں حکام کو جی پی ایس ڈیوائس سے الرٹ موصول ہوا۔الرٹ میں نیشنل پارک میں ریچھ کے حملے کی نشاندہی کی گئی تھی۔


حکام نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے متاثرین کو ڈھونڈ نکالا تب تک ریچھ ان کو کتے سمیت ہلاک کر چکا تھا۔جارحانہ رویہ اپنانے پر حکام نے ریچھ کو بھی مار دیا۔ 

Comments

Popular posts from this blog

Paris attack: No place could be saved

دبئی کا پانی کے اندر تیرتی دنیا کی پہلی اور منفرد مسجد بنانے کا اعلان

سعودی شہزادہ شیف بن گیاWeird News in Urdu