China's stunning plan

Image
           چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہ                        چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہچین ایسا ملک ہے جس کے تعمیراتی منصوبے اکثر دنیا کو دنگ کر دیتے ہیں۔اب ایسا ہی ایک نیا منصوبہ چین میں مکمل کیا گیا ہے جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے۔ دیکھنے میں یہ ایلین اسپیس شپ لگتا ہے مگر یہ چینگدو سائنس فکشن میوزیم ہے، جو ایک جھیل میں تیرتا ہوا نظر آتا ہصوبہ سیچوان کے صدر مقام میں تعمیر ہونے والا یہ میوزیم ہر زاویے سے مختلف نظر آتا ہے۔ اسے ڈیزائن کرنے والی کمپنی کے مطابق ہر پہلو سے یہ ہمیشہ مختلف نظر آتا ہے اور لوگوں کو غیر معمولی محسوس ہوتا ہے۔ مگر ڈیزائن سے زیادہ دنگ کر دینے والی حقیقت اس کی تعمیر کا دورانیہسڈنی اوپیرا ہاؤس سے 3 گنا بڑا یہ میوزیم جتنی کم مدت میں تعمیر کیا گیا، وہ حیران کن ہے۔ 2022 میں 81 ویں عالمی سائنس فکشن کنونشن کے لیے اس میوزیم کو تعمیر کرنے کی منطوری دی گئی تھی۔ 59 ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلی اس طرح کی عمارت کی تعمیر عموماً 4 سے 5 سال میں مکمل ہوتی ہے مگر ڈیزائن سے لے ...

iPhone 15 sold hand-in-hand in UAE

 iPhone 15 sold hand-in-hand in Uae.     GSM arena I phone 15 pro max and I have a great deal of experience with everything 

                  متحدہ عرب امارات میں آئی فون 15 ہاتھوں ہاتھ فروختپرو میکس ماڈل کی مانگ بڑھ گئی‘ مارکیٹ میں مزید فون ملنا تقریباً ناممکن ہوگیادبئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 26 ستمبر 2023ء ) متحدہ عرب امارات میں آئی فون 15 کی پہلی کھیپ مارکیٹ میں تقریباً فروخت ہو چکی ہے، پرو میکس کی بہت زیادہ مانگ ہے، ایسا لگتا ہے اس کی ایرو اسپیس گریڈ ٹائٹینیم ساخت نے خریداروں کی بھرپور توجہ حاصل کرلی۔ خلیج ٹائمز کے مطابق ایپل کے نئے آئی فونز 22 ستمبر کو متحدہ عرب امارات میں دی مال آف ایمریٹس اور دبئی مال میں فروخت کے لیے پیش ہوئے تو ہزاروں لوگ نئے گیجٹس خریدنے کے لیے پہنچ گئے، بہت سے لوگوں نے اپنے پورے خاندان کے لیے نئے ماڈلز کی خریداری کی۔

متحدہ عرب امارات میں الیکٹرونکس کے بڑے خوردہ فروشوں کا کہنا ہے کہ آئی فون 15 کی پہلی لاٹ لانچ ہونے کے چند ہی دنوں میں فروخت ہو گئی ہے کیوں کہ اس کی مانگ تازہ ترین ماڈل کی پیش گوئی اور توقعات سے زیادہ ہے، آئی فون 15 کی مانگ ایپل کی سابقہ قیمتی ڈیوائس کے مقابلے میں دوگنی ہوگئی ہے۔

(جاری ہجمبو گروپ کے سی ای او وکاس چڈھا نے کہا کہ ابتدائی مانگ کافی مضبوط رہی ہے، ہم نے پچھلے سال کے دوران پری آرڈر نمبروں میں واضح اضافہ دیکھا ہے اور اس سہ ماہی میں فروخت میں مزید اضافہ ہوگا، اس وقت آئی فون 15 پرو میکس کی بہت زیادہ مانگ ہے، اس کی ایرو اسپیس گریڈ ٹائٹینیم کی بناوٹ بہت زیادہ دلچسپی حاصل کررہی ہے، سپلائی کا پہلا لاٹ فروخت ہو چکا ہے، روایتی طور پر ہم ایپل سمارٹ فون کے آغاز کے دوران صارفین کی طرف سے غیر معمولی دلچسپی کا مشاہدہ کرتے ہیں، ہمارا ضمانت شدہ بائی بیک پروگرام، صفر فیصد قسطوں کے منصوبے اور ایپل کی پروڈکٹس پر چھوٹ بھی فروخت میں مدد کرتی ہے۔


آئی فون 15 کی کمی کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اس وقت تک آنے والی سپلائی مکمل طور پر فروخت کی وجہ سے اس وقت مارکیٹ میں فون کی کمی ہے لیکن یہ عام طور پر آئی فون لانچ کے ابتدائی مرحلے کے دوران ہوتا ہے، ہمیں مینوفیکچرر سے ہفتہ وار مزید سپلائی ملے گی اور اس سے اس مرحلے پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ ایروز گروپ کے سی او او رجت استھانہ نے کہا کہ ابتدائی ردعمل بہت اچھا ہے اور امکان ہے کہ آئی فون کا نیا ورژن پچھلے ماڈل سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرے گا، بکنگ بھی اچھی لگ رہی ہے لیکن ہمیشہ کی طرح لانچ کے لیے اسٹاک کی محدود ریلیز ہے، آئی فون 15 کے کچھ اسٹاک انڈیا کی فیکٹری سے آنے کی امید ہے جب کہ اکثریت چین سے آئے گی، آئی فون 15 پرو پری بکنگ کا بڑا حصہ لے رہا ہے، مجموعی طور پر اسمارٹ فون کی مارکیٹ اچھی رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں فروخت اچھی طرح سے برقرار ہے، اسمارٹ فونز کا پریمیم اینڈ ریٹیل سیلز میں دیگر حصوں کے مقابلے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے، اس کا ایک اور مضبوط عنصر یہ ہے کہ متحدہ عرب امارات کی قیمتیں ہندوستان سمیت کئی ممالک کے مقابلے میں سب سے کم ہیں، بھارت کے مقابلے یو اے ای میں آئی فون 15 پرو کی قیمت میں 38 ہزار روپے کا فرق ہے۔

ای سٹی الیکٹرونکس کے سی ای او مدثر احمد نے کہا کہ نئے ویریئنٹ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ آئی فون کی مانگ بہت اچھی ہے، ہم سال بہ سال مانگ میں 100 فیصد سے زیادہ کا اضافہ دیکھ رہے ہیں، آئی فون پرو سیریز زیادہ کشش دیکھتی ہے کیوں کہ ٹائٹینیم رنگوں کی مانگ زیادہ ہے، ہمارے پاس ابھی بھی محدود اسٹاک ہے۔ے)

Comments

Popular posts from this blog

Paris attack: No place could be saved

دبئی کا پانی کے اندر تیرتی دنیا کی پہلی اور منفرد مسجد بنانے کا اعلان

سعودی شہزادہ شیف بن گیاWeird News in Urdu