China's stunning plan

Image
           چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہ                        چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہچین ایسا ملک ہے جس کے تعمیراتی منصوبے اکثر دنیا کو دنگ کر دیتے ہیں۔اب ایسا ہی ایک نیا منصوبہ چین میں مکمل کیا گیا ہے جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے۔ دیکھنے میں یہ ایلین اسپیس شپ لگتا ہے مگر یہ چینگدو سائنس فکشن میوزیم ہے، جو ایک جھیل میں تیرتا ہوا نظر آتا ہصوبہ سیچوان کے صدر مقام میں تعمیر ہونے والا یہ میوزیم ہر زاویے سے مختلف نظر آتا ہے۔ اسے ڈیزائن کرنے والی کمپنی کے مطابق ہر پہلو سے یہ ہمیشہ مختلف نظر آتا ہے اور لوگوں کو غیر معمولی محسوس ہوتا ہے۔ مگر ڈیزائن سے زیادہ دنگ کر دینے والی حقیقت اس کی تعمیر کا دورانیہسڈنی اوپیرا ہاؤس سے 3 گنا بڑا یہ میوزیم جتنی کم مدت میں تعمیر کیا گیا، وہ حیران کن ہے۔ 2022 میں 81 ویں عالمی سائنس فکشن کنونشن کے لیے اس میوزیم کو تعمیر کرنے کی منطوری دی گئی تھی۔ 59 ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلی اس طرح کی عمارت کی تعمیر عموماً 4 سے 5 سال میں مکمل ہوتی ہے مگر ڈیزائن سے لے ...

پولینڈ، شاپنگ مال لوٹنے کے لیے انوکھی واردات

 

 Click here to facebook page and follow 

 

Weird News in Urdu                                      پولینڈ، شاپنگ مال لوٹنے کے لیے انوکھی وارداتچور مال بند ہونے تک مجسمے کی طرح کھڑا رہا ،شاپنگ مال بند ہوتے ہی جیولری اسٹور لوٹ لیا،پولیسوارسا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2023ء) پولینڈ میں شاپنگ مال لوٹنے کے لیے انوکھی واردات ہوئی ہے، چور مال بند ہونے تک مجسمے کی طرح پوز بنائے کھڑا رہا اور جیسے ہی شاپنگ مال بند ہوا جیولری اسٹور لوٹ لیا۔
(جاری ہے)غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چور کو فرار ہونے سے پہلے سیکیورٹی گارڈ نے دیکھ کر پولیس بلالی، ملزم کو موقع ہی سے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم اسی انداز میں شاپنگ اسٹور کو پہلے بھی کئی بار لوٹ چکا تھا تاہم ہر بار بچ نکلتا تھا۔

Comments

Popular posts from this blog

Paris attack: No place could be saved

دبئی کا پانی کے اندر تیرتی دنیا کی پہلی اور منفرد مسجد بنانے کا اعلان

سعودی شہزادہ شیف بن گیاWeird News in Urdu