China's stunning plan

Image
           چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہ                        چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہچین ایسا ملک ہے جس کے تعمیراتی منصوبے اکثر دنیا کو دنگ کر دیتے ہیں۔اب ایسا ہی ایک نیا منصوبہ چین میں مکمل کیا گیا ہے جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے۔ دیکھنے میں یہ ایلین اسپیس شپ لگتا ہے مگر یہ چینگدو سائنس فکشن میوزیم ہے، جو ایک جھیل میں تیرتا ہوا نظر آتا ہصوبہ سیچوان کے صدر مقام میں تعمیر ہونے والا یہ میوزیم ہر زاویے سے مختلف نظر آتا ہے۔ اسے ڈیزائن کرنے والی کمپنی کے مطابق ہر پہلو سے یہ ہمیشہ مختلف نظر آتا ہے اور لوگوں کو غیر معمولی محسوس ہوتا ہے۔ مگر ڈیزائن سے زیادہ دنگ کر دینے والی حقیقت اس کی تعمیر کا دورانیہسڈنی اوپیرا ہاؤس سے 3 گنا بڑا یہ میوزیم جتنی کم مدت میں تعمیر کیا گیا، وہ حیران کن ہے۔ 2022 میں 81 ویں عالمی سائنس فکشن کنونشن کے لیے اس میوزیم کو تعمیر کرنے کی منطوری دی گئی تھی۔ 59 ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلی اس طرح کی عمارت کی تعمیر عموماً 4 سے 5 سال میں مکمل ہوتی ہے مگر ڈیزائن سے لے ...

Weried poor This world story Wanting jobs or mischief, Langur starts using computers in India

Weried story india forums
Weried poor This world is an interesting place every day dozens of interesting and strange events take place across the world present these weird news in Urdu for our readers you can stay up to date with everything which is interesting strange and entertaining|UrduPoint Urdu qouetes urdu news urdu stories.    
                    ملازمت کا خواہاں یا شرارت، بھارت میں لنگور کمپیوٹر استعمال کرنے لگانئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 ستمبر2023ء) بندروں اور لنگوروں کو اکثر انسانوں کی طرح کئی کام اور بچوں کی طرح شرارتیں کرتے دیکھا جاتا ہے، اسی طرح کا ایک مظاہرہ بھارت کے ریلوے اسٹیشن پر بھی دیکھا گیا۔

(جاری ہےبھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کے ریلوے اسٹیشن کے انکوائری آفس میں لنگور کو کمپیوٹر استعمال کرتے دیکھا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔اس مختصر ویڈیو میں لنگور کو کمپیوٹر کے سامنے بیٹھ کر کاغذات کو بدلتے اور ٹائپ کرنے کی اداکاری کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد لوگ اس پر دلچسپ اور مزاحیہ تبصرے بھی کر رہے ہیں۔)

Comments

Popular posts from this blog

Paris attack: No place could be saved

دبئی کا پانی کے اندر تیرتی دنیا کی پہلی اور منفرد مسجد بنانے کا اعلان

سعودی شہزادہ شیف بن گیاWeird News in Urdu