Posts

China's stunning plan

Image
           چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہ                        چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہچین ایسا ملک ہے جس کے تعمیراتی منصوبے اکثر دنیا کو دنگ کر دیتے ہیں۔اب ایسا ہی ایک نیا منصوبہ چین میں مکمل کیا گیا ہے جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے۔ دیکھنے میں یہ ایلین اسپیس شپ لگتا ہے مگر یہ چینگدو سائنس فکشن میوزیم ہے، جو ایک جھیل میں تیرتا ہوا نظر آتا ہصوبہ سیچوان کے صدر مقام میں تعمیر ہونے والا یہ میوزیم ہر زاویے سے مختلف نظر آتا ہے۔ اسے ڈیزائن کرنے والی کمپنی کے مطابق ہر پہلو سے یہ ہمیشہ مختلف نظر آتا ہے اور لوگوں کو غیر معمولی محسوس ہوتا ہے۔ مگر ڈیزائن سے زیادہ دنگ کر دینے والی حقیقت اس کی تعمیر کا دورانیہسڈنی اوپیرا ہاؤس سے 3 گنا بڑا یہ میوزیم جتنی کم مدت میں تعمیر کیا گیا، وہ حیران کن ہے۔ 2022 میں 81 ویں عالمی سائنس فکشن کنونشن کے لیے اس میوزیم کو تعمیر کرنے کی منطوری دی گئی تھی۔ 59 ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلی اس طرح کی عمارت کی تعمیر عموماً 4 سے 5 سال میں مکمل ہوتی ہے مگر ڈیزائن سے لے ...

غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری، شہداء کی تعداد 7 ہزار سے متجاوز

Image
  غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری، شہداء کی تعداد 7 ہزار سے متجاوز  نصیرات میں مسجد پر بم گرایا گیا، انڈونشین اسپتال کو بھی نشانہ بنایا گیا، انٹرنیٹ سروسز بحال ہونے لگی.                                   And click on the link by earning                                   methods                                              Click here to earning                                         atOptions = { 'key' : '14b23a0ca89400893c64500f911e2d72', 'format' : 'iframe', 'height' : 60, 'width' : 468, 'params' : {} }; document.write(' '); href="https://blogger.google...

زہریلی مچھلی کھانے سے خاتون ہاتھ اور پیروں سے محروم

Image
Once upon a time in a world that defied logic, there was a penniless but peculiar soul named Maxwell. With a mind filled with oddities and an imagination that knew no bounds, Maxwell roamed the streets of Quirktown, a place where normalcy went to hide. Despite his lack of wealth, Maxwell possessed an uncanny ability to spin tales that were as strange as they were captivating. One fateful day, as Maxwell's stomach grumbled in protest, he stumbled upon a mystical keyword that whispered of riches untold - "Magical Potatoes." Intrigued by the possibilities, Maxwell devoted himself to uncovering the secret behind these peculiar spuds. He crafted a story that intertwined the mysteries of the potato with the whimsical world of wizards and enchanted forests, carefully sprinkling in other popular SEO keywords like "quirky spells" and "invisible unicorns." As if touched by magic, Maxwell's story spread like wildfire across the realms of the internet. People ...

کینیڈا کے نیشنل پارک میں ریچھ نےحملہ کرکے میاں بیوی کو ہلاک کردیا

Image
Weird News in Urdu.    Weried poor This world is an interesting place every day dozens of interesting and strange events take place across the world present these weird news in Urdu for our readers you can stay up to date with everything which is interesting strange and entertaining|UrduPoint Urdu qouetes urdu news urdu stories                                                         کینیڈا کے نیشنل پارک میں ریچھ نےحملہ کرکے میاں بیوی کو ہلاک کردیاحکام نے عوام کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے ریچھ کو ڈھونڈ کر مار ڈالاکینیڈا کے نیشنل پارک میں ریچھ نے حملہ کرکے میاں بیوی کو ہلاک کردیا۔حکام نے عوام کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے ریچھ کو ڈھونڈ کر مار ڈالا۔ خوفناک واقعہ صوبہ البرٹا میں پیش آیا.جہاں حکام کو جی پی ایس ڈیوائس سے الرٹ موصول ہوا۔الرٹ میں نیشنل پارک میں ریچھ کے حملے کی نشاندہی کی گئی تھی۔ حکام نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے متاثرین کو ڈھونڈ نکالا ت...

128 سال پرانی ممی کی آخری رسومات ادا کردی گئیں

Image
                      128 سال پرانی ممی کی آخری رسومات ادا کردی گئیںمقامی لوگ اس قدیم ممی کو اسٹون مین ولی کے نام سے جانتے ہیںامریکی ریاست پنسلوانیا میں128 سال پرانی ممی کی آخری رسومات اداکردی گئیں۔ پنسلوانیا میوزیم انتظامیہ کا کہنا ہےکہ انہوں نے بالاآخر چھوٹے چور کی باقیات کی جانچ کرلی ہےجسکو مقامی لوگ اسٹون مین ولی کے نام سے جانتے ہیں۔یہ ممی امریکا کی قدیم ترین ممیوں میں سے ہے۔جسکوریڈنگ کے میوزیم میں نمائش کے لیے رکھا گیا تھا۔ 1895 میں اس لاش کو محفوظ کیا گیا جو حادثاتی طور پر ممی کے طور پر محفوظ کرلی گئی۔مرنے سے پہلے اس شخص نے اپنی گرفتاری پرپولیس حکام کو فرضی نام دیااور اپنی اصل شناخت کو پوشیدہ رکھا۔

کراچی؛سبز کچھوؤں کے 340 بچوں کو سنڈزپٹ کے ساحل پر چھوڑ دیا گیا

Image
  This world is an interesting place every day dozens of interesting and strange events take place across the world present these weird news in Urdu for our readers you can stay up to date with everything which is interesting strange and entertaining.                            انڈوں سے نکلنے والا سبز کچھوؤں کا یہ رواں سال پانچواں گروپ ہےکراچی میں سبز کچھوؤں کے تین سو چالیس بچوں کو سنڈزپٹ کے ساحل پر چھوڑ دیا گیا۔ انچارج میرین ٹرٹلز کنزرویشن یونٹ کے مطابق افزائش نسل کیلئے محفوظ کیے گئے انڈوں سے نکلنے والا سبز کچھوؤں کا یہ رواں سال پانچواں گروپ ہے،اب تک نو سو تیس کچھوؤں کو سمندر میں چھوڑا جاچکا۔ رواں سال اب تک اٹھارہ ہزار پانچ سو سے زائد انڈے جمع کیے گئے۔سبز کچھوے انڈے دینے کیلئے ہاکس بے اور سنڈز پٹ کے ساحل کا رخ کرتے ہیں۔ 

طلاق کے بعد بیٹی کے استقبال کیلئے باپ نے بارات بلا لی

Image
https://www.highcpmrevenuegate.com/anyz9ytm?key=aea73b91e6384c8525d004926cbe38b7   Weird News in UrduThis world is an interesting place every day dozens of interesting and strange events take place across the world present these weird news in Urdu for our readers you can stay up to date with everything which is interesting strange and entertaining  دنیا بھر کی دلچسپ و عجیب خبریں                         طلاق کے بعد بیٹی کے استقبال کیلئے باپ نے بارات بلا لینئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2023ء) شادی کے موقع پر بارات دولہا دلہن کے گھر لیکر جاتا ہے، تقریب میں شریک افراد اس دوران خوشی کا اظہار کرنے کے لیے رقص کرتے ہیں لیکن ایک انوکھا واقعہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا، جہاں طلاق کے بعد بیٹی کے استقبال کیلئے باپ نے بارات بلا لی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غیر روایتی اور منفرد بارات کی ویڈیو لڑکی کے والد پریم گپتا نے فیس بک پر شیئر کردی۔ atOptions = { 'key' : '5c7425d34d33b8971...

بھارت، ہم جنس پرست جوڑے نے سپریم کورٹ کی عمارت کے سامنے منگنی کرلی

Image
Weried poor This world is an interesting place every day dozens of interesting and strange events take place across the world present these weird news in Urdu for our readers you can stay up to date with everything which is interesting strange and entertaining|UrduPoint Urdu qouetes urdu news urdu stories </   بھارت، ہم جنس پرست جوڑے نے سپریم کورٹ کی عمارت کے سامنے منگنی کرلیسپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے چندروزقبل ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی قرار دینے سے انکار کیا تھا،رپورٹنئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2023ء) بھارت میں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی قرار دینے سے انکار کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ایک ہم جنس پرست جوڑے نے عدالت کے سامنے ہی ایک دوسرے کو انگوٹھی پہنادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق چند روز قبل سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی قرار دینے سے انکار کیا تھا اور عدالت نے فیصلہ سنایا کہ ہم جنس شادیوں کے لیے پارلیمنٹ میں قانون سازی کی جانی چاہیے۔ (جاری ہےسپریم کورٹ کے اس فیصلے کے بعد دلبرداشتہ ہم جنس پرست مرد جوڑ...