China's stunning plan

Image
           چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہ                        چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہچین ایسا ملک ہے جس کے تعمیراتی منصوبے اکثر دنیا کو دنگ کر دیتے ہیں۔اب ایسا ہی ایک نیا منصوبہ چین میں مکمل کیا گیا ہے جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے۔ دیکھنے میں یہ ایلین اسپیس شپ لگتا ہے مگر یہ چینگدو سائنس فکشن میوزیم ہے، جو ایک جھیل میں تیرتا ہوا نظر آتا ہصوبہ سیچوان کے صدر مقام میں تعمیر ہونے والا یہ میوزیم ہر زاویے سے مختلف نظر آتا ہے۔ اسے ڈیزائن کرنے والی کمپنی کے مطابق ہر پہلو سے یہ ہمیشہ مختلف نظر آتا ہے اور لوگوں کو غیر معمولی محسوس ہوتا ہے۔ مگر ڈیزائن سے زیادہ دنگ کر دینے والی حقیقت اس کی تعمیر کا دورانیہسڈنی اوپیرا ہاؤس سے 3 گنا بڑا یہ میوزیم جتنی کم مدت میں تعمیر کیا گیا، وہ حیران کن ہے۔ 2022 میں 81 ویں عالمی سائنس فکشن کنونشن کے لیے اس میوزیم کو تعمیر کرنے کی منطوری دی گئی تھی۔ 59 ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلی اس طرح کی عمارت کی تعمیر عموماً 4 سے 5 سال میں مکمل ہوتی ہے مگر ڈیزائن سے لے ...

Wired poor || Story || Hacker demands $400,000 ransom from Kuwait's finance ministry

   poor meaning    define poverty        meaning of poverty      poor man      define poverty stricken     poverty stories  story of poor family    heart touching story about poverty  Short Story about  poor  family. lisa cron wired for story  uniquely wired a story about autism and its gifts.  wired for story book  wired novel.  uniquely wired julia cook  hacker typer.  facebook hacked account. thacker news. hacking websites


                                                                   ہیکر کا کویتی وزارت خزانہ سے 4 لاکھ.        تاوان کا مطالبہ 
تاوان ادا نہ کرنے کی صورت میں ڈیٹا فروخت کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے 7 دن کا الٹی میٹم دے دیا

 ہیکر نے کویتی وزارت خزانہ سے 4 لاکھ ڈالرز تاوان کا مطالبہ کردیا۔ گلف نیوز کے مطابق کویت کی وزارت خزانہ کے سسٹم کو ہیک کرنے والے ایک ہیکر نے دھمکی دی ہے کہ اگر وزارت تاوان ادا نہیں کرتی ہے تو وہ حاصل کردہ ڈیٹا☝👹 فروخت کر دے گا، ہیکر نے 15  کوائنز کی ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے جو کہ تقریباً 4 لاکھ امریکی ڈالرز کے برابر ہے اور اپنے مطالبات کو پورا کرنے کے لیے وزارت کو 7 دن کا الٹی میٹم دیا ہے۔

دھمکیوں کے باوجود وزارت نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ وہ اپنے سسٹمز میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق ڈیٹا محفوظ نہیں کرتی، وزارت نے عوام کو یقین دیایا کہ سائبر حملے کے دن سے اس کے نظام کو دیگر سرکاری اداروں سے الگ تھلگ کر دیا گیا ہے، مزید برآں وزارت نے اس بات پر زور دیا کہ سرکاری اداروں کے تمام مالیاتی لین دین معمول کے مطابق چل رہے ہیں۔

(جاری ہے)بتایا جاتا ہے کہ 18 ستمبر کو کویتی وزارت خزانہ نے انکشاف کیا کہ اس کا ایک سسٹم وائرس سے متاثر ہوا ہے، تاہم انہوں نے تصدیق کی کہ ہیکنگ کی وجہ سے تنخواہوں کی منتقلی کا طریقہ کار متاثر نہیں ہوگا، کیوں کہ حکومت کے مالیاتی نظام آزادانہ طور پر کام کرتے ہیں۔ حال ہی میں گروپ آئی بی' نامی ایک کمپنی کی رپورٹ میں روسی زبان بولنے والوں کو متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں سب سے زیادہ کمپیوٹر ہیکنگ، پاس ورڈ چوری اور دوسروں کے کریڈٹ کارڈز کے استعمال میں ملوث قرار دیا گیا، اس حوالے سے کہا گیا کہ روسی زبان بولنے والے لوگوں نے رواں سال کے دوران پہلے 7 ماہ میں 6 ہزار 300 الیکٹرونکس آلات یا مشینیوں کو اپنی کارروائیوں کا نشانہ بنایا، 7 لاکھ کمپیوٹرز یا دیگر آلات کے پاس ورڈز چوری کیے اور 1 ہزار 300 سے زائد افراد کے کریڈٹ کارڈز کی تفصیلات چوری کیں۔

معلوم ہوا ہے کہ سعودی عرب میں اس قسم کی وارداتیں کم ہوئی ہیں تاہم متحدہ عرب امارات میں ایسے واقعات زیادہ تعداد میں سامنے آئے، جہاں سینکڑوں ڈیوائسز، کریڈٹ کارڈز اور دیگر الیکٹرانک آلات کو ہیک کیا گیا، اس دوران ہیکرز ہیکنگ کے آلات کے استعمال سے لوگوں کی حساس معلومات چوری کرنے کے بعد اس کو اپنی مرضی کے تحت استعمال کرتے ہیں، اس مقصد کے لیے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا سہارا لیا جاتا ہے۔

'گروپ آئی بی' نے اس سے پہلے بھی بتایا تھا کہ سائبر جرائم میں ملوث عناصر نے ایک بڑی ریکروٹمنٹ کمپنی کو بھی سعودی عرب میں ہیک کیا تاکہ اس سے متعلق افراد اور بینکوں تک رسائی ممکن بنائی جائے، یہ کام بینکوں سے رقم چرانے کی نیت سے کیا گیا، کمپیوٹرز سے متعلق جرائم میں ملوث ہیکرز نے سعودی کمپنیوں کے 1000 سے زائد جعلی ورژن بنائے تاکہ لوگوں کو اشتہارات سے بذریعہ سوشل میڈیا متاثر کیا جائے، اس مقصد کے لیے رواں برس جولائی میں سائبر کرائمز کی مہم میں تیزی آئی۔

Comments

Popular posts from this blog

Paris attack: No place could be saved

دبئی کا پانی کے اندر تیرتی دنیا کی پہلی اور منفرد مسجد بنانے کا اعلان

سعودی شہزادہ شیف بن گیاWeird News in Urdu