China's stunning plan

Image
           چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہ                        چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہچین ایسا ملک ہے جس کے تعمیراتی منصوبے اکثر دنیا کو دنگ کر دیتے ہیں۔اب ایسا ہی ایک نیا منصوبہ چین میں مکمل کیا گیا ہے جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے۔ دیکھنے میں یہ ایلین اسپیس شپ لگتا ہے مگر یہ چینگدو سائنس فکشن میوزیم ہے، جو ایک جھیل میں تیرتا ہوا نظر آتا ہصوبہ سیچوان کے صدر مقام میں تعمیر ہونے والا یہ میوزیم ہر زاویے سے مختلف نظر آتا ہے۔ اسے ڈیزائن کرنے والی کمپنی کے مطابق ہر پہلو سے یہ ہمیشہ مختلف نظر آتا ہے اور لوگوں کو غیر معمولی محسوس ہوتا ہے۔ مگر ڈیزائن سے زیادہ دنگ کر دینے والی حقیقت اس کی تعمیر کا دورانیہسڈنی اوپیرا ہاؤس سے 3 گنا بڑا یہ میوزیم جتنی کم مدت میں تعمیر کیا گیا، وہ حیران کن ہے۔ 2022 میں 81 ویں عالمی سائنس فکشن کنونشن کے لیے اس میوزیم کو تعمیر کرنے کی منطوری دی گئی تھی۔ 59 ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلی اس طرح کی عمارت کی تعمیر عموماً 4 سے 5 سال میں مکمل ہوتی ہے مگر ڈیزائن سے لے ...

Weird and Interesting News in Urdu


This world is an interesting place every day dozens of interesting and strange events take place across the world present these weird news in Urdu for our readers you can stay up to date with everything which is interesting strange and entertaining 
دنیا بھر کی دلچسپ و عجیب خبریںچنئی ، فیشن شومیں ماڈل زندہ مچھلیاں پہن کرریمپ پرآگئیممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اکتوبر2023ء) اکثر فیشن شوز اپنے عجیب اور حیران کن ڈسپلے کے لیے مشہور ہوجاتے ہیں۔ایسی ہی ایک مثال بیلا حدید کی تھی جب فرانسیسی لیبل ’’کوپرنی‘‘ نے ان پر سب کے سامنے اسپرے پینٹ کرکے لباس پہنادیا، جس سے فیشن انڈسٹری میں سنسنی پھیل گئی۔
(جاری ہے)اور اب بھارتی شہر چنئی میں ہوئے ایک فیشن شو ماڈل زندہ مچھلیاں پہن کرریمپ پر پہنچ گئیں۔

فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ ایک ماڈل جل پری سے متاثر لباس پہنی ہوئی ہے، جو سیپیوں سے بنا ہے، اور اس کے سامنے کی جانب فش باؤل نما پلاسٹک کنٹینر منسلک ہے۔اس پلاسٹک کنٹینر میں چھوٹی مچھلیوں اور پانی کو منتقل کیا گیا۔اس کے بعد کی فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ ماڈل ہاتھ میں مچھلیوں سے بھرا ہوا کنٹینر لے کر رن وے سے نیچے اتر رہی ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

Paris attack: No place could be saved

دبئی کا پانی کے اندر تیرتی دنیا کی پہلی اور منفرد مسجد بنانے کا اعلان

سعودی شہزادہ شیف بن گیاWeird News in Urdu