China's stunning plan

Image
           چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہ                        چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہچین ایسا ملک ہے جس کے تعمیراتی منصوبے اکثر دنیا کو دنگ کر دیتے ہیں۔اب ایسا ہی ایک نیا منصوبہ چین میں مکمل کیا گیا ہے جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے۔ دیکھنے میں یہ ایلین اسپیس شپ لگتا ہے مگر یہ چینگدو سائنس فکشن میوزیم ہے، جو ایک جھیل میں تیرتا ہوا نظر آتا ہصوبہ سیچوان کے صدر مقام میں تعمیر ہونے والا یہ میوزیم ہر زاویے سے مختلف نظر آتا ہے۔ اسے ڈیزائن کرنے والی کمپنی کے مطابق ہر پہلو سے یہ ہمیشہ مختلف نظر آتا ہے اور لوگوں کو غیر معمولی محسوس ہوتا ہے۔ مگر ڈیزائن سے زیادہ دنگ کر دینے والی حقیقت اس کی تعمیر کا دورانیہسڈنی اوپیرا ہاؤس سے 3 گنا بڑا یہ میوزیم جتنی کم مدت میں تعمیر کیا گیا، وہ حیران کن ہے۔ 2022 میں 81 ویں عالمی سائنس فکشن کنونشن کے لیے اس میوزیم کو تعمیر کرنے کی منطوری دی گئی تھی۔ 59 ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلی اس طرح کی عمارت کی تعمیر عموماً 4 سے 5 سال میں مکمل ہوتی ہے مگر ڈیزائن سے لے ...

Saudi Crown Prince Mohammed bin Salman fulfills child's wish

Weried poor Story👇👈😍💯  بچے نے شہزادہ محمد بن سلمان کی مرسڈیز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اپنی خواہش کا اظہار کیا تھا‘ ویڈیو وائرل👈👆💯💯❤️


  بچے نے شہزادہ محمد بن سلمان کی مرسڈیز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اپنی خواہش کا اظہار کیا تھا‘ ویڈیو وائرل
وئے اپنی خواہش کا اظہار کیا تھا‘ ویڈیو وائرلسعودی عرب کے وزیراعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنی مہنگی ترین گاڑیوں میں سے ایک بچے کو تحفے میں دے دی۔ تفصیلات کے مطابق شہزاہ محمد بن سلمان سے ملنے کی خواہش میں ایک شخص بچے کے ساتھ کھڑا تھا کہ اس دوران جب بچے کی ملاقات سعودی ولی عہد سے ملاقات ہوئی تو بچے نے شہزادہ محمد بن سلمان کی مرسڈیز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اپنی خواہش کا اظہار کیا۔

اس پر سعودی ولی عہد نے دریافت کیا کہ ’آپ مرسڈیز چاہتے ہیں‘؟ تو بچے نے ہاں میں جواب دیا تو شہزادہ محمد بن سلما

ن نے انتظامیہ سے بچے کے گھر کا پتہ لینے کو کہا اور دوسرے روز بچے کے گھر مہنگی مرسڈیز گاڑی پہنچ گئی جس کے ساتھ بچے کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جب کہ اس واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا صارفین میں مقبول ہورہی ہے۔

(جاری ہے)




سی طرح سعودی ولی عہد کا پورٹریٹ بنانے پر پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے پاکستانی مصور عمر جرال کو عمرے کا ٹکٹ تحفے میں دیا ہے، 33 سالہ عمر جرال دماغی فالج (سی پی) کے مرض میں مبتلا ہیں، جس کے باعث وہ دوسروں سے بات چیت کے لیے کمپیوٹر کا استعمال کرتے ہیں، لاہور میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے عمر جرال سے ملاقات کی، یہ ملاقات سعودی عرب کے 93 ویں قومی دن کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب میں ہوئی۔

یہاں قابل ذکر بات یہ ہے کہ ولی عہد محمد بن سلمان عرب دنیا کے طاقتور ترین رہنما کے طور پر جانے جاتے ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان 2017 میں سعودی عرب کے ولی عہد مقرر کیے گئے تھے، محمد بن سلمان نے ولی عہد بننے کے بعد سعودی عرب میں کئی اصلاحات متعارف کروائیں اور سعودی ویژن 2030ء بھی پیش کیا، جس کا مقصد سعودی عرب کی معیشت کا تیل پر انحصار کم کر کے دیگر معاشی راہ داریوں کو وسعت دینے پر توجہ مرکوز کرنا ہے، سعودی ویژن 2030 پیش کرتے وقت سعودی عرب کے ولی عہد نے اس عزم کا اظہار کیا تھا کہ سعودی حکومت کا تیل پر سے انحصار ختم کر دیا جائے گا۔

اس کے علاوہ سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیر اعظم کا تقرر کیا گیا اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا پہلا وزیر اعظم مقرر کیا گیا ہے، اس حوالے سے سعودی فرمانروا نے شاہی فرمان جاری کیا، جس میں کہا گیا کہ سعودی آئین کی دفعہ 56 کے تحت مملکت کے پہلے وزیر اعظم کے تقرر کا فیصلہ کیا گیا، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بطور وزیر اعظم وزراء کونسل کے سربراہ ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

Paris attack: No place could be saved

دبئی کا پانی کے اندر تیرتی دنیا کی پہلی اور منفرد مسجد بنانے کا اعلان

سعودی شہزادہ شیف بن گیاWeird News in Urdu