China's stunning plan

Image
           چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہ                        چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہچین ایسا ملک ہے جس کے تعمیراتی منصوبے اکثر دنیا کو دنگ کر دیتے ہیں۔اب ایسا ہی ایک نیا منصوبہ چین میں مکمل کیا گیا ہے جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے۔ دیکھنے میں یہ ایلین اسپیس شپ لگتا ہے مگر یہ چینگدو سائنس فکشن میوزیم ہے، جو ایک جھیل میں تیرتا ہوا نظر آتا ہصوبہ سیچوان کے صدر مقام میں تعمیر ہونے والا یہ میوزیم ہر زاویے سے مختلف نظر آتا ہے۔ اسے ڈیزائن کرنے والی کمپنی کے مطابق ہر پہلو سے یہ ہمیشہ مختلف نظر آتا ہے اور لوگوں کو غیر معمولی محسوس ہوتا ہے۔ مگر ڈیزائن سے زیادہ دنگ کر دینے والی حقیقت اس کی تعمیر کا دورانیہسڈنی اوپیرا ہاؤس سے 3 گنا بڑا یہ میوزیم جتنی کم مدت میں تعمیر کیا گیا، وہ حیران کن ہے۔ 2022 میں 81 ویں عالمی سائنس فکشن کنونشن کے لیے اس میوزیم کو تعمیر کرنے کی منطوری دی گئی تھی۔ 59 ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلی اس طرح کی عمارت کی تعمیر عموماً 4 سے 5 سال میں مکمل ہوتی ہے مگر ڈیزائن سے لے ...

Saudi Arabia, Tanzania's twin Siamese children separated

 سعودی دارالحکومت ریاض میں تنزانیہ سے تعلق رکھنے والے جڑواں سیامی بچوں کو علاحدہ کرنے کے لئے آپریشن کا آغاز ہو گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آپریشن میں مصروف سرجیکل ٹیم کی سربراہی شاہی دیوان کے مشیر اور شاہ سلمان ریلیف سنٹر کے سپروائزر جنرل ڈاکٹر عبداللہ الربیعہ کر رہے ہیں۔
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تنزانیہ کے جڑواں بچوں حسن اور حسین کو آپریشن کے لئے ریاض کے شاہ عبداللہ سپیشلسٹ چلڈرن ہسپتال منتقل کیا گیا۔نو مراحل پر مشتمل اس مشکل آپریشن اندازا 16 گھنٹے پر محیط ہو گا جس میں 35 سرجنز، کنسلٹنٹ، سپیشلسٹ، نرسز اور ٹیکنکل ماہرین شامل ہوں گے۔آپریشن سے قبل ڈاکٹر الربیعہ نے کہا ہے کہ سیامی بچے حسن و حسین کا نچلا دھڑ جڑا ہوا ہے جبکہ ان کا جگر، آنتیں اوردیگر اجزا بھی مشترک ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

Paris attack: No place could be saved

دبئی کا پانی کے اندر تیرتی دنیا کی پہلی اور منفرد مسجد بنانے کا اعلان

سعودی شہزادہ شیف بن گیاWeird News in Urdu