China's stunning plan

Image
           چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہ                        چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہچین ایسا ملک ہے جس کے تعمیراتی منصوبے اکثر دنیا کو دنگ کر دیتے ہیں۔اب ایسا ہی ایک نیا منصوبہ چین میں مکمل کیا گیا ہے جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے۔ دیکھنے میں یہ ایلین اسپیس شپ لگتا ہے مگر یہ چینگدو سائنس فکشن میوزیم ہے، جو ایک جھیل میں تیرتا ہوا نظر آتا ہصوبہ سیچوان کے صدر مقام میں تعمیر ہونے والا یہ میوزیم ہر زاویے سے مختلف نظر آتا ہے۔ اسے ڈیزائن کرنے والی کمپنی کے مطابق ہر پہلو سے یہ ہمیشہ مختلف نظر آتا ہے اور لوگوں کو غیر معمولی محسوس ہوتا ہے۔ مگر ڈیزائن سے زیادہ دنگ کر دینے والی حقیقت اس کی تعمیر کا دورانیہسڈنی اوپیرا ہاؤس سے 3 گنا بڑا یہ میوزیم جتنی کم مدت میں تعمیر کیا گیا، وہ حیران کن ہے۔ 2022 میں 81 ویں عالمی سائنس فکشن کنونشن کے لیے اس میوزیم کو تعمیر کرنے کی منطوری دی گئی تھی۔ 59 ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلی اس طرح کی عمارت کی تعمیر عموماً 4 سے 5 سال میں مکمل ہوتی ہے مگر ڈیزائن سے لے ...

دبئی میں آئی فون 15 کے خریداروں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

 IPhone 15 buyers queue up in Dubai     This world is an interesting place every day dozens of interesting and strange events take place across the world present these weird news in Urdu for our readers you can stay up to date with everything which is interesting strange and entertaining 

 دبئی میں آئی فون 15 کے خریداروں کی لمبی قطاریں لگ گئیںآئی فون کی شوقین نو عمر لڑکی اپنا پسندیدہ موبائل خریدنے ماسکو سے دبئی پہنچیدبئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 23 ستمبر 2023ء ) متحدہ عرب امارات کی معروف ریاست دبئی میں آئی فون 15 کے خریداروں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، آئی فون کی شوقین نو عمر لڑکی اپنا پسندیدہ موبائل خریدنے ماسکو سے امارات پہنچ گئی۔ دی نیشنل نیوز کے مطابق دبئی مال میں فروخت ہونے والے تازہ ترین آئی فون 15 کو خریدنے والے پہلے لوگوں میں سے سینکڑوں افراد جمعہ کی صبح کے اوائل سے ہی قطار میں کھڑے تھے، اسٹور کھلنے کا انتظار کرتے ہوئے مال کے اندر جمع ہونے والے بڑے ہجوم کو منظم کرنے کے لیے اضافی سکیورٹی تعینات کی گئی۔

بتایا گیا ہے کہ ماسکو سے تعلق رکھنے والی 15 سالہ صوفیہ تارسووا ایپل کی مصنوعات خریدنے کے ارادے سے ایک ہفتے کے لیے اپنے بھائی کے ساتھ دبئی آئی، جس نے 4 آئی فونز خریدے جنہیں وہ روس میں فروخت کرنا چاہتی ہے، جس کو توقع ہے کہ آئی فون 15 پرو میکس وہاں تقریباً 4 ہزار 500 ڈالرز میں فروخت ہوگا کیوں کہ ایپل روس میں بھی بہت مقبول ہے جہاں بہت سے لوگوں کو آئی فون پسند ہے اور وہ اسے استعمال کرنے میں زیادہ آرام دہ ہیں لیکن بہت سی پابندیوں کے باعث یہ لوگ آئی فونز روس میں نہیں خرید سکتے اس لیے وہ دبئی آتے ہیں۔

(جاری ہمعلوم ہوا ہے کہ ہر سال جب ایپل اپنی تازہ ترین پراڈکٹس لانچ کرتا ہے تو سب سے پہلے ان ڈیوائسز کو لینے کے لیے بہت زیادہ رش ہوتا ہے جو کچھ لوگوں کے لیے اسٹیٹس سمبل بن چکے ہیں، ڈائی ہارڈ ایپل کے شائقین کو قطار میں سب سے آگے شامل ہونے کے لیے ایک کیو آر کوڈ دیا گیا تھا لیکن ڈیوائسز کی زیادہ مانگ کی وجہ سے وہ فی شخص زیادہ سے زیادہ 2 نئے فون خریدنے تک محدود تھے۔ے)

Comments

Popular posts from this blog

Paris attack: No place could be saved

دبئی کا پانی کے اندر تیرتی دنیا کی پہلی اور منفرد مسجد بنانے کا اعلان

سعودی شہزادہ شیف بن گیاWeird News in Urdu