China's stunning plan

Image
           چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہ                        چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہچین ایسا ملک ہے جس کے تعمیراتی منصوبے اکثر دنیا کو دنگ کر دیتے ہیں۔اب ایسا ہی ایک نیا منصوبہ چین میں مکمل کیا گیا ہے جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے۔ دیکھنے میں یہ ایلین اسپیس شپ لگتا ہے مگر یہ چینگدو سائنس فکشن میوزیم ہے، جو ایک جھیل میں تیرتا ہوا نظر آتا ہصوبہ سیچوان کے صدر مقام میں تعمیر ہونے والا یہ میوزیم ہر زاویے سے مختلف نظر آتا ہے۔ اسے ڈیزائن کرنے والی کمپنی کے مطابق ہر پہلو سے یہ ہمیشہ مختلف نظر آتا ہے اور لوگوں کو غیر معمولی محسوس ہوتا ہے۔ مگر ڈیزائن سے زیادہ دنگ کر دینے والی حقیقت اس کی تعمیر کا دورانیہسڈنی اوپیرا ہاؤس سے 3 گنا بڑا یہ میوزیم جتنی کم مدت میں تعمیر کیا گیا، وہ حیران کن ہے۔ 2022 میں 81 ویں عالمی سائنس فکشن کنونشن کے لیے اس میوزیم کو تعمیر کرنے کی منطوری دی گئی تھی۔ 59 ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلی اس طرح کی عمارت کی تعمیر عموماً 4 سے 5 سال میں مکمل ہوتی ہے مگر ڈیزائن سے لے ...

India: 150 household items recovered from stomach of man complaining of pain

 India: 150 household items recovered from stomach of man complaining of pain.    This world is an interesting place every day dozens of interesting and strange events take place across the world present these weird news in Urdu for our readers you can stay up to date with everything which is interesting strange and entertaining weird Poor Story of India urdu story urdu qouetes 

بھارت ، درد کی شکایت کرنے والے شخص کے معدے سے 150 گھریلو اشیا برآمدنئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 ستمبر2023ء) بھارت میں پیٹ کے درد میں مبتلا شخص کے معدے سے ڈیڑھ سو سے زائد گھریلو اشیا برآمد ہوئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست پنجاب کے شہر موگا کے مقامی اسپتال میں پیٹ کے درد، بخار اور متلی میں مبتلا 40 سالہ شخص کے معائنے کے بعد ڈاکٹرز پر ا) شاف ہوا کہ اس کے معدے میں گھریلو استعمال کی اشیا موجود ہیں۔

(جاری ہے)ڈاکٹرز نے 3 گھنٹے طویل آپریشن کے بعد متاثرہ شخص کے معدے سے گھریلو استعمال کی ڈیڑھ سو سے زائد اشیا نکال لیں۔ ان اشیا میں بٹن، ائیر فون ، سیفٹی پن، نٹ اور بولٹ سمیت دیگر اشیا شامل ہیں۔ متاثرہ شخص ایک ماہ سے بیمار تھا ۔آپریشن کے بعد متاثرہ شخص کو لائف سپورٹ پر رکھا گیا تاہم وہ انتقال کر گیا ۔ ڈاکٹرز کے مطابق معدے میں موجود دھاتی اشیا شدید انفیکشن کا باعث بنیں۔ ہلاک ہونے والے شخص کے خاندان والوں نے اس بات سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے کہ انہوں نے یہ اشیا کیسے اور کب نگلیں۔

Comments

Popular posts from this blog

Paris attack: No place could be saved

دبئی کا پانی کے اندر تیرتی دنیا کی پہلی اور منفرد مسجد بنانے کا اعلان

سعودی شہزادہ شیف بن گیاWeird News in Urdu