China's stunning plan

Image
           چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہ                        چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہچین ایسا ملک ہے جس کے تعمیراتی منصوبے اکثر دنیا کو دنگ کر دیتے ہیں۔اب ایسا ہی ایک نیا منصوبہ چین میں مکمل کیا گیا ہے جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے۔ دیکھنے میں یہ ایلین اسپیس شپ لگتا ہے مگر یہ چینگدو سائنس فکشن میوزیم ہے، جو ایک جھیل میں تیرتا ہوا نظر آتا ہصوبہ سیچوان کے صدر مقام میں تعمیر ہونے والا یہ میوزیم ہر زاویے سے مختلف نظر آتا ہے۔ اسے ڈیزائن کرنے والی کمپنی کے مطابق ہر پہلو سے یہ ہمیشہ مختلف نظر آتا ہے اور لوگوں کو غیر معمولی محسوس ہوتا ہے۔ مگر ڈیزائن سے زیادہ دنگ کر دینے والی حقیقت اس کی تعمیر کا دورانیہسڈنی اوپیرا ہاؤس سے 3 گنا بڑا یہ میوزیم جتنی کم مدت میں تعمیر کیا گیا، وہ حیران کن ہے۔ 2022 میں 81 ویں عالمی سائنس فکشن کنونشن کے لیے اس میوزیم کو تعمیر کرنے کی منطوری دی گئی تھی۔ 59 ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلی اس طرح کی عمارت کی تعمیر عموماً 4 سے 5 سال میں مکمل ہوتی ہے مگر ڈیزائن سے لے ...

Gay girls get married in IndiaGay girls get married in India

Gay girls get married in India                   This world is an interesting place every day dozens of interesting and strange events take place across the world present these weird news in Urdu for our readers you can stay up to date with everything which is interesting strange and entertaining                                                        

                                                                    بھارت میں ہم جنس پرست لڑکیوں نے شادی کرلی                            ڈمپل اور منیشا کی شادی کی تقریب سکھوں کے گوردوارے میں دونوں خاندانوں کی باقاعدہ رضامندی اور رسم و رواج کے ساتھ انجام پائینئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 ستمبر2023ء) بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے ہم جنس پرستی کی شادی کو سرکاری طور پر تسلیم کئے جانے سے قبل ہی ریاست پنجاب میں ایک اور ہم جنس پرست جوڑے نے شادی کرلی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست پنجاب میں 18ستمبر کے روز 27سالہ ڈمپل نے اپنی 21سالہ گرل فرینڈ منیشا سے دونوں گھرانوں کی موجودگی میں شادی کرلی۔
ڈمپل اور منیشا کی شادی کی تقریب سکھوں کے گوردوارے میں دونوں خاندانوں کی باقاعدہ رضامندی اور رسم و رواج کے ساتھ انجام پائی۔گوردوارے میں ہم جنس پرست جوڑے کی شادی کو مذہبی رہنمائوں بالخصوص سکھوں کے بڑے پادری گیانی رگبیر سنگھ کی جانب سے خاصی تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور کہاگیا کہ سکھ مذہب میں ہم جنس پرست سے شادی اخلاقیات کے منافی اور غیر فطری ہے۔
(جاری ہے)اس حوالے سے گوردوارے کی کمیٹی نے شادی کروانے والوکو عہدے سے معطل کرنے کے احکامات بھی جاری کئے ہیں۔بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق ڈمپل جو کہ خود کو لڑکا دکھانے کی عادی ہے،یہی وجہ ہے کہ ڈمپل ٹرازر ٹی شرٹ پہنتی ہے اور چھوٹے بال رکھتی ہے،اس کا تعلق بھارت کے شہر منسا جبکہ منیشا کا تعلق بھٹنڈا سے ہے۔رپورٹ کے مطابق ڈمپل سکھ اور منیشا دلت ہندو ہے،دونوں کی پہلی ملاقات ایک گارمنٹ فیکٹری میں ہوئی تھی جہاں وہ کام کرتی تھی۔
منیشا کے مطابق ملاقات کے چند روز بعد ڈمپل نے اسے فون پر پروپوز کیا، پہلے پہل تو والدین اس رشتے کے خلاف تھے لیکن پھر سب مان گئے۔شادی کی تقریب میں ڈمپل کو سکھوں کے روایتی دلہا جیسے لباس میں دیکھا گیا جبکہ منیشا نے شادی کیلئے اسکارف چوڑیوں کے ساتھ مہرون اور گولڈن رنگ کے عروسی لباس کا انتخاب کیا۔

Comments

Popular posts from this blog

Paris attack: No place could be saved

دبئی کا پانی کے اندر تیرتی دنیا کی پہلی اور منفرد مسجد بنانے کا اعلان

سعودی شہزادہ شیف بن گیاWeird News in Urdu