China's stunning plan

Image
           چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہ                        چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہچین ایسا ملک ہے جس کے تعمیراتی منصوبے اکثر دنیا کو دنگ کر دیتے ہیں۔اب ایسا ہی ایک نیا منصوبہ چین میں مکمل کیا گیا ہے جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے۔ دیکھنے میں یہ ایلین اسپیس شپ لگتا ہے مگر یہ چینگدو سائنس فکشن میوزیم ہے، جو ایک جھیل میں تیرتا ہوا نظر آتا ہصوبہ سیچوان کے صدر مقام میں تعمیر ہونے والا یہ میوزیم ہر زاویے سے مختلف نظر آتا ہے۔ اسے ڈیزائن کرنے والی کمپنی کے مطابق ہر پہلو سے یہ ہمیشہ مختلف نظر آتا ہے اور لوگوں کو غیر معمولی محسوس ہوتا ہے۔ مگر ڈیزائن سے زیادہ دنگ کر دینے والی حقیقت اس کی تعمیر کا دورانیہسڈنی اوپیرا ہاؤس سے 3 گنا بڑا یہ میوزیم جتنی کم مدت میں تعمیر کیا گیا، وہ حیران کن ہے۔ 2022 میں 81 ویں عالمی سائنس فکشن کنونشن کے لیے اس میوزیم کو تعمیر کرنے کی منطوری دی گئی تھی۔ 59 ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلی اس طرح کی عمارت کی تعمیر عموماً 4 سے 5 سال میں مکمل ہوتی ہے مگر ڈیزائن سے لے ...

Evidence that women used to wear make-up 2,000 years ago

 

                       ترکیہ میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے 2 ہزار سال پرانی میک اپ کی دکان دریافت کی ہے،غیرملکی میڈیا     کراچی این این آئی۔ 12 اکتوبر2023ء) مارکیٹوں میں   وہی چیز خرید و فروخت کے لیے لائی جاتی ہے جسے انسان استعمال کرتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے 2 ہزار سال پرانی میک اپ کی دکان دریافت کی ہے۔رپورٹس کے مطابق ماہرین کی جانب سے دریافت کیے گئے نوادرات میں پرفیوم کے برتن، میک اپ کے لیے استعمال ہونے والے آئی شیڈو اور بلش شامل ہیں۔

                            &;                                      (جاری ہےبرطانوی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ قابلِ ذکر دریافت قدیم شہر ایزونوئی میں کی گئی جو رومن دور میں ایک اہم سیاسی اور اقتصادی مرکز تھا اور اب یہ جدید دور کے مغربی ترکی کا حصہ ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ شہر کبھی رومن دور میں سیاسی اور معاشی سرگرمیوں کے ایک اہم مرکز کے طور پر جانا جاتا تھا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خیال کیا جاتا ہے کہ یہ کاسمیٹکس 2 ہزار سال پہلے رومی خواتین استعمال کرتی رہی تھیں۔آثار قدیمہ کی ٹیم نے شہر کے اندر ایک دکان کا بھی پتہ لگایا جس کے بارے میں اندازہ ظاہر کیا گیا ہے کہ یہاں زیورات اور کاسمیٹک مصنوعات فروخت کی جاتی تھیں۔رپورٹ کے مطابق ماہرینِ آثار قدیمہ کو ان اشیا کے ساتھ ساتھ ہار اور بالوں کے لیے مختلف موتیوں کی مالا بھی ملی۔Browse Latest Weird News in Urdu)

Comments

Popular posts from this blog

Paris attack: No place could be saved

دبئی کا پانی کے اندر تیرتی دنیا کی پہلی اور منفرد مسجد بنانے کا اعلان

سعودی شہزادہ شیف بن گیاWeird News in Urdu