China's stunning plan

Image
           چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہ                        چین کا دنگ کر دینے والا منصوبہچین ایسا ملک ہے جس کے تعمیراتی منصوبے اکثر دنیا کو دنگ کر دیتے ہیں۔اب ایسا ہی ایک نیا منصوبہ چین میں مکمل کیا گیا ہے جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے۔ دیکھنے میں یہ ایلین اسپیس شپ لگتا ہے مگر یہ چینگدو سائنس فکشن میوزیم ہے، جو ایک جھیل میں تیرتا ہوا نظر آتا ہصوبہ سیچوان کے صدر مقام میں تعمیر ہونے والا یہ میوزیم ہر زاویے سے مختلف نظر آتا ہے۔ اسے ڈیزائن کرنے والی کمپنی کے مطابق ہر پہلو سے یہ ہمیشہ مختلف نظر آتا ہے اور لوگوں کو غیر معمولی محسوس ہوتا ہے۔ مگر ڈیزائن سے زیادہ دنگ کر دینے والی حقیقت اس کی تعمیر کا دورانیہسڈنی اوپیرا ہاؤس سے 3 گنا بڑا یہ میوزیم جتنی کم مدت میں تعمیر کیا گیا، وہ حیران کن ہے۔ 2022 میں 81 ویں عالمی سائنس فکشن کنونشن کے لیے اس میوزیم کو تعمیر کرنے کی منطوری دی گئی تھی۔ 59 ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلی اس طرح کی عمارت کی تعمیر عموماً 4 سے 5 سال میں مکمل ہوتی ہے مگر ڈیزائن سے لے ...

Attendance in the presence of the Lord in the presence of a person without a lower body

  •                                    poor meaning    define poverty        meaning of poverty      poor man      define poverty stricken     poverty stories  story of poor family                     وہیل چیئر کی بجائے ہاتھوں کے سہارے چلتے ہوئے خانہ کعبہ کا طواف کیا

  •               نچلے دھڑ سے محروم شخص کی بارگاہِ خداوندی میں حاضری

وہیل چیئر کی بجائے ہاتھوں کے سہارے چلتے ہوئے خانہ کعبہ کا طواف کیا

  قطر میں ہوئے فیفا ورلڈ کپ کے باعث عالمی سطح پر شہرت پانے والے خصوصی غانم المفتاح نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق قطر کے شہری غانم محمد المفتاح پیدائشی طور پر نچلے دھڑ سے محروم ہیں، سوشل میڈیا کی دنیا انہیں ایک ہیرو کے طور پر جانتی ہے یہی وجہ ہے کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ان کے فالوورز کی تعداد لاکھوں میں ہے، گذشتہ برس قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب نے 18 سالہ غانم المفتاح کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا، جہاں ہالی ووڈ کے معروف امریکی اداکار مورگن فری مین کے ساتھ پیش کردہ مکالمہ ان کی شہرت کی خاص وجہ بن گیا۔

poor meaning    define poverty        meaning of poverty      poor man      define poverty stricken     poverty stories  story of poor family

بتایا گیا ہے کہ غانم المفتاح نے عمرہ کی ادائیگی کے دوران خانہ کعبہ کے طواف کے لیے وہیل چیئر پر بیٹھنے کی بجائے اپنے ہاتھوں کے سہارے چلنے کا انتخاب کیا۔

(جاری ہے)غانم المفتاح کہتے ہیں کہ "کیا ہوا اگر میری ٹانگیں نہیں ہیں، میرے رب نے مجھے عظیم نعمت مضبوط ہاتھوں سے تو نوازا ہے جو میرے لیے ٹانگوں کے متبادل ہیں اور میں ان پرہی طواف بیت اللہ کروں گا"، اس موقع پر انہوں نے قرآن کریم کی ایک آیت کریمہ بھی تلاوت کی جس کا ترجمہ ہے"اللہ تعالی کسی پراس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا"۔معلوم ہوا ہے کہ مسجد الحرام کی انتظامیہ نے غانم المفتاح کو عمرہ کی ادائیگی کے دوران ہر ممکن سہولت فراہم کی، اس بہترین مقصد کے لیے سکیورٹی اہلکاروں نے بھی ان کی بھرپور مدد کی تاکہ وہ آرام سے اپنے ہاتھوں کے سہارے بیت اللہ کا طواف مکمل کرسکیں۔بتاتے چلیں کہ غانم المفتاح پیدائشی طور پر ایک نادر مرض "کاڈل ریٹریکشن" سنڈروم میں مبتلاء ہیں، دنیا بھر میں 25 ہزار افراد میں سے کوئی ایک اس مرض کا شکار ہو سکتا ہے جس میں نو مولود کے نچلے دھڑ کی نشو ونما نہیں ہوتی اور اس نایاب بیماری کی وجہ سے اپنی ہڈیوں کا ایک بڑا حصہ کھونے کے بعد غانم المفتاح آدھے جسم کے ساتھ زندگی بسر کررہے ہیں اور نچلے اعضاء کے بغیر زندگی جاری رکھنے کے لیے اپنے ہاتھوں کا استعمال کرتے ہوئے وہیل چیئر پر نقل و حرکت کرتے ہیں، انہوں نے تعلیم حاصل کی، محنت کی اور آگے بڑھتے ہوئے قطری معاشرے میں سرگرم لوگوں میں سے ایک بن گئے، غانم المفتاح نے ریاست قطر کے خیر سگالی سفیر کے طور پر خدمات انجام دیں، وہ بہت سی کتابیں بھی تحریر کر چکے ہیں۔                             


Comments

Popular posts from this blog

Paris attack: No place could be saved

دبئی کا پانی کے اندر تیرتی دنیا کی پہلی اور منفرد مسجد بنانے کا اعلان

سعودی شہزادہ شیف بن گیاWeird News in Urdu